خیبر پختونخوا کی طرف آٹے کے دو ٹرک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلر پکڑے گئے

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کی طرف آٹے کے دو ٹرک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلر پکڑے گئے۔راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)دوٹرک آٹا خیبرپختونخواسمگل کرنیکی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ تھانہ نصیرآبادکو ارشدجمیل اسسٹنٹ فوڈکنٹرولر راولپنڈی نے بتایا کہ انٹرچینج ڈیوٹی موجودتھے کہ ایک ٹرک سے1200تھیلے آٹابرآمدہوا […]

عید پر جشن کی خواہش ادھوری، ترنول پولیس کا جعلی شراب کی فیکٹری پر چھاپہ، 700 بوتلیں پکڑی گئی

راولپنڈی (پی این آئی)عید پر جشن کی خواہش ادھوری، ترنول پولیس کا جعلی۔ شراب کی فیکٹری پر چھاپہ، 700 بوتلیں پکڑی گئی۔تھانہ ترنول پولیس نے جعلی شراب کی فیکٹری پر چھاپہ مار کر بڑی مقدار میں جعلی شراب، الکوحل، سٹکرز،شراب کی خالی بوتلیں اور شراب […]

فیصل آباد میں صرف ایک ڈکیتی 17 لاکھ کی، موبائل چھیننے، موٹر سائیکل چوری اور راہزنی کی درجنوں وارداتیں

فیصل آباد(پی این آئی)فیصل آباد میں صرف ایک ڈکیتی 17 لاکھ کی، موبائل چھیننے، موٹر سائیکل چوری اور راہزنی کی درجنوں وارداتیں۔وارداتوں کے دوران شہری لاکھوں روپے نقدی طلائی زیورات موبائل فونز و قیمتی اشیا سے محروم ہوگئے ۔ واقعات کے مطابق تھانہ نشاط آباد […]

پاکپتن پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اڑھائی کلو سے زائد چرس، 200 گرام افیون برآمد

پاکپتن(پی این آئی)پاکپتن پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اڑھائی کلو سے زائد چرس، 200 گرام افیون برآمد،فصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر پاکپتن شہزاد گل نے میڈیا کو بتایا کہ ڈی پی او پاکپتن صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر ڈی […]

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، سرکاری افسر سمیت 3 جاں بحق

پشاور(پی این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، سرکاری افسر سمیت 3 جاں بحق۔خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شمالی وزیرستان کے […]

آخری روزے پر جواری باز نہ آئے، جواء لگ گیا، 11 پکڑے گئے

پشاور(پی این آئی):آخری روزے پر جواری باز نہ آئے، جواء لگ گیا، 11 پکڑے گئے،کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے ماہ صیام میں قمار بازی میں مصروف 11 افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان شہر کے پوش علاقے گلبہار میں قمار بازی میں […]

راولپنڈی اسلام آباد سے نو عمر بھائی بہن سمیت 6 افراد اغواء کر لیے گئے

راولپنڈی (پی این آئی):راولپنڈی اسلام آباد سے نو عمر بھائی بہن سمیت 6 افراد اغواء کر لیے گئے،راولپنڈی اسلام آبادکے مختلف علاقوں سے نوعمربہن بھائی سمیت 6 افرادکواغواکرلیاگیا۔تھانہ صادق آبادکو زاہد محمود نے بتایا کہ اس کی 17سالہ بیٹی (ع) کی سہیلی (ث) بی بی […]

عید الفطر کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام بڑا پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اہل وطن اور مسلمانان عالم کو عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال عید الفطر کے موقع پر عالم انسانیت گہری آزمائش سے گزر رہی ہے ،کورونا وائرس سے ساری دنیا پریشان ہے احتیاطی […]

عمرکوٹ پولیس کی کارروائی، 18 ہرن اسمگلنگ سے بچا لیے، ہرن جنگل میں واپس، عدالت نے اسمگلر ضمانت پر چھوڑ دیئے

عمرکوٹ(پی این آئی)عمرکوٹ پولیس کی کارروائی، 18 ہرن اسمگلنگ سے بچا لیے، ہرن جنگل میں واپس، عدالت نے اسمگلر ضمانت پر چھوڑ دیئے۔عمرکوٹ پولیس نے گزشتہ روز ایک گاڑی سے تلاشی کے دوران 18ہرن برآمد کرکے گرفتار کیے جانے والے تین ملزمان اویس پٹھان،ذیشان شیخ […]

فاروق آباد میں جائیداد کا تنازعہ، چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کر دیا

فاروق آباد (پی این آئی)فاروق آباد میں جائیداد کا تنازعہ، چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کر دیا،تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ کجر گاؤں کے رہائشی ظفر اقبال اور اظہر اقبال کے درمیان عرصہ درازسے جائیداد کا تنازع چلا آرہا […]

پنجاب میں 762 مقامات پر چھاپے، محکمہ خوراک نے 90 ہزار سے زائد گندم کی بوریاں برآمد کر لیں، آپریشن چھٹیوں میں جاری رہے گا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں 762 مقامات پر چھاپے، محکمہ خوراک نے 90 ہزار سے زائد گندم کی بوریاں برآمد کر لیں، آپریشن چھٹیوں میں جاری رہے گا۔گندم کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے محکمہ خوراک نے 90ہزار سے زائد گندم کی بوریاں برآمد […]

close