جہلم(طارق مجید کھوکھر)سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ،ایس آئی عثمان تصدق انچارج پولیس چوکی کھیوڑہ نے دوران گشت ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کواسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزم خاور عباس شہزادہ ولد طارق مسعود سکنہ ڈھری سیداں ضلع چکوال سے […]