سعودی سے غیر ملکیوں کے لیے بڑی خوشخبری، اقامے اور پروازوں کی معطلی کی وجہ سے ختم ہونے والے ویزوں کی مدت میں توسیع کر دی گئی

ریاض(پی این آئی)سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے یہاں غیر ملکیوں کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے معاشی […]

سندھ سے پنجاب اسمگل کی جانے والے گندم کے13 ٹرک صوبائی سرحد پر پکڑے گئے

اوباڑو(پی این آئی):سندھ سے پنجاب اسمگل کی جانے والے گندم کے13 ٹرک صوبائی سرحد پر پکڑے گئے، تحصیل انتظامیہ نے سندھ پنجاب کی سرحد پر گندم کی غیر قانونی بین الصوبائی نقل و حمل کے دوران چھاپہ مار کر گندم کے13 ٹرکوں کو قبضے میں […]

لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک ہی نام کے دو نوجوان ہلاک

لاہور(پی این آئی)لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک ہی نام کے دو نوجوان ہلاک، ہربنس پورہ میں موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت کاشف کے […]

کوئٹہ سے ایمبولنس نما گاڑی میں جعلی مریض لٹا کر کروڑوں روپے کی چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، تفصیل جانیئے

کراچی(پی این آئی): کوئٹہ سے ایمبولنس نما گاڑی میں جعلی مریض لٹا کر کروڑوں روپے کی چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، پولیس نے کوئٹہ سے اسمگل کی جانے والی منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 12 کروڑ مالیت کی […]

سٹاک ایکسچینج پر حملہ آور دہشت گردوں کے موبائل فون کے ڈیٹا سے اہم انکشافات، دہشت گرد کس سے رابطے میں تھے؟

کراچی(پی این آئی): سٹاک ایکسچینج پر حملہ آور دہشت گردوں کے موبائل فون کے ڈیٹا سے اہم انکشافات، دہشت گرد کس سے رابطے میں تھے؟ پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملے کی تحقیقات کے دوران مزید اہم پیش رفت سامنے آگئی، حملہ آوروں کے موبائل فونز سے […]

سعودی عرب میں پھنسے مزید پاکستانیوں کی واپسی کل پیر کے روز ہو گی

اسلام آباد(پی این آئی):سعودی عرب میں پھنسے مزید پاکستانیوں کی واپسی کل پیر کے روز ہو گی، سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائن (پی آئی اے) کا آپریشن جاری ہے۔ پی آئی اے 8جولائی کو ریاض سے کراچی […]

مظفر گڑھ، شادی کی تقریب میں رقص، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، دولہے سمیت 8 افراد گرفتار

مظفر گڑھ (پی این آئی)مظفر گڑھ، شادی کی تقریب میں رقص، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، دولہے سمیت 8 افراد گرفتار، جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس نے شادی کی تقریب […]

ڈومیلی پولیس کی بڑی کارروائی، 3 چور گرفتار کرکے مال مسروقہ برآمد کرلیاگیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس تھانہ ڈومیلی کی بڑی کارروائی،3 چور گرفتار۔100فیصد ریکوری، انسپکٹرمحمد شریف ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی، اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اشفاق تھانہ ڈومیلی اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے3ملزمان جن میں محمد شیراز،محمد عتیق،محمد عثمان کو گرفتار کرلیا ملزما […]

جے آئی ٹی نے عزیر بلوچ کے خلاف کس قانون کے تحت کیا کارروائی کرنے کی سفارش کر دی؟ ہوشربا خبر

کراچی (پی این آئی)جے آئی ٹی نے عزیر بلوچ کے خلاف کس قانون کے تحت کیا کارروائی کرنے کی سفارش کر دی؟ ہوشربا خبر، عزیربلوچ کی رپورٹ جو 36 صفحات پر مشتمل ہے اور جس کو سندھ حکومت نے کہا ہے کہ وہ پیر کو […]

کراچی، مشہور دعا منگی اغواء کیس میں خوفناک انکشافات، باپ نے بیٹی کو کیسے رہا کرایا؟ دعا مانگی کو ملزمان نے کیسے اور کہاں رکھا تھا؟

کراچی(پی این آئی)کراچی، مشہور دعا منگی اغواء کیس میں خوفناک انکشافات، باپ نے بیٹی کو کیسے رہا کرایا؟ دعا مانگی کو ملزمان نے کیسے اور کہاں رکھا تھا؟ دعا منگی اغوا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ دعا منگی کے والد کی جانب سے […]

دبئی کے شہریوں اور غیر ملکیوں کے لیے مراعات کی بڑی تجویز پیش کر دی گئی، کیا کچھ مل سکتا ہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں دبئی کے ایوان صنعت و تجارت نے تجویز دی ہے کہ موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اقامہ فیس اور ریاستی خلاف ورزیوں پر مقرر تمام جرمانے منسوخ کردیے جائیں جبکہ ٹیکس میں بھی کمی کی جائے۔دبئی ایوان تجارت […]

close