راولپنڈی(پی این آئی)غیر ملکی ایجنٹ اہل خانہ سمیت گوجر خان کیسے پہنچا؟ پکڑا گیا لیکن بہت سارے سوالات ہیں۔گوجر خان(روزنامہ دنیا) گوجر خان میں حساس اداروں کے اہلکاروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ‘’را’’ کے کارندے کو گرفتار کر لیا ہے۔حساس اداروں […]
