کویت سے پاکستانیوں سمیت غیر ملکی کارکنوں کے لیے بہت ہی بری خبر، غیر ملکی شہریوں کو کوٹے سے زائد ملازمتیں دینے پر پابندی عائد کر دی گئی، پاکستانیوں کے لیے کتنا کوٹہ رکھا گیا ہے؟ جانیئے

کویت (پی این آئی) کویت میں ایک قانون تیار جارہا ہے جس کے تحت کچھ غیر ملکیوں کو ملک میں کام جاری رکھنے کی اجازت دی جائے گی، مالکان کو کوٹہ سے زیادہ غیر ملکیوں کو ملازمت دینے سے منع کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق […]

اندرون سندھ، مورو میں پنچایت کے دوران جھگڑا، ڈنڈے، اینٹیں اور کلہاڑیاں چل گئیں، 6 افراد زخمی ہو گئے

مورو(پی این آئی)اندرون سندھ، مورو میں پنچایت کے دوران جھگڑا، ڈنڈے، اینٹیں اور کلہاڑیاں چل گئیں، 6 افراد زخمی ہو گئے۔مورو تحصیل کے میں ٹھیک ہوں. پولیس اسٹیشن کی حدود گائوں علی خان کھوسوں میں زمینی تکرار کا فیصلہ گائوں سعدی مھرانی میں چل رہا […]

راولپنڈی میں 15سالہ لڑکے کے اغواء کا ڈراپ سین، سگی ماں نے بیٹے کو کیوں اغواء کرا دیا؟ دل دہلا دینےوالی خبر

راولپنڈی(پی این آئی): پولیس نے 15 سالہ لڑکے کے اغوا کے ڈرامے کا ڈراپ سین کردیا اور واردات میں مغوی کی سگی ماں ملوث نکلی۔تفصیلات کے مطابق اپنے بیٹے امیر حمزہ کے اغواء کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کروانے والی سگی ماں ہی […]

بہاولپور پولیس کی کارروائی،11 شراب فروشوں سمیت 17 ملزمان دھر لیے گئے، سینکڑوں لیٹر شراب برآمد

بہاولپور(پی این آئی)شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے تھانہ سٹی حاصل پورپولیس نے ملزم عبدالشکورسے150 لیٹر شراب،380لیٹرلہن معہ چالوبھٹی،محمدمحبوب سے30 لیٹر ،تھانہ اوچ شریف پولیس نے محمداعجازسے160لیٹر شراب،200 لیٹر لہن معہ چالوبھٹی،طیب عباس سے90لیٹر ،تھانہ عباس نگر پولیس نے عبدالحمید سے50 لیٹر ،عبدالغفارسے25 […]

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی مزدور کارکنوں کو نوکری میں ترجیح ملنے لگی، ایسا کیوں ہوا؟ کس نے کوشش کی؟ تفصیل جانیئے

دبئی(پی این آئی)اماراتی حکام نے یقین دہانی کروائی ہےکہ کورونا وبا ختم ہونے کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پاکستانی ملازمین کوفوقیت دی جائےگی۔وزارت سمندر پار پاکستانی کے مطابق اماراتی حکام کی جانب سے یہ یقین دہانی وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی […]

پولیس اہلکاروں کو تھپڑ مارنے والی سرکاری ٹی وی کی میزبان خاتون کے خلاف میں مقدمہ درج، خاتون صحافی زمان ٹاؤن تھانے میں آئی کیوں تھی؟

کراچی(پی این آئی)کراچی میں پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے، گالیاں دینے اور دھمکیاں دینے کے خلاف سرکاری ٹی وی چینل کی میزبان کے خلاف زمان ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا، خاتون صحافی اپنے ساتھ ہونے والی لوٹ مار کا مقدمہ درج کرانے تھانے […]

گل پانڑہ کی اسسٹنٹ کمشنر کی سرکاری عمارت میں ٹک ٹاک ویڈیوکا معاملہ ,سیاسی رہنما کے تہلکہ خیز انکشافات ، چیف سیکرٹری کو لکھے گئے خط کی تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور (پی این آئی)پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کی ڈی سی ہائوس لنڈی کوتل میں ٹک ٹاک وڈیو کے معاملے پر مسلم لیگ ن رہنما ارباب خضر حیات کی جانب سے چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کو خط لکھا گیا ہے۔ارباب خضر حیات کا چیف سیکریٹری خیبر […]

بھینس کالونی کراچی میں ڈاکو کتنے لاکھ مالیت کے قربانی کے بکروں سے بھرا ٹرک چھین کر فرار ہو گئے، خالی ٹرک کہاں سے برآمد ہوا ؟

کراچی(پی این آئی)بھینس کالونی کراچی میں ڈاکو کتنے لاکھ مالیت کے قربانی کے بکروں سے بھرا ٹرک چھین کر فرار ہو گئے، خالی ٹرک کہاں سے برآمد ہوا ؟بھینس کالونی میں ڈاکو 38 لاکھ روپے مالیت کے بکروں سے لدا ٹرک چھین کر فرار ہوگئے۔تفصیلات […]

کویت سے باہر موجود اقامہ ختم ہونے والے 70 ہزار غیر ملکی کارکنوں کے بارے میں کویت حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا، تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں

کویت (پی این آئی)کویت سے باہر موجود اقامہ ختم ہونے والے 70 ہزار غیر ملکی کارکنوں کے بارے میں کویت حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا، تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں۔کورونا بحران کے آغاز سے اب تک ایسے 70 ہزار ایسے غیرملکی ریکارڈ پر آئے […]

86 سال بعد آیا صوفیہ میں پہلی نماز جمعہ کی ادائیگی ، اس موقعے پر ترک صدر نے قرآن مجید کی کونسی سورۃ کی تلاوت کی ؟ جانئے

اسلام آباد (پی این آئی ) آیا صوفیہ کو دوبارہ مسجد میں تبدیل کرنے کے بعد آج اس تاریخی عمارت میں 86سال بعد پہلی نماز جمعہ ادا کی گئی جس میں ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ہزاروں نمازیوں کے ساتھ شرکت کی۔بر رساں ادارے […]

’’میرے بیٹے کو چلانے کیلئے خراب جہاز دیا گیا ، انصاف کیلئے دھکے کھا رہی ہوں ‘‘میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہید پائلٹ کی والدہ آبدیدہ ہو گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)7 دسمبر 2016 کو چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے حادثے کا شکار ہونے والے جہاز کے معاون پائلٹ احمد منصور جنجوعہ کی والدہ نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انصاف کیلئے مجھے دھکے کھاتی پھر رہی ہوں ۔ […]