جہلم کے کتنے سو دیہات کو سیلاب کا خطرہ لاحق ہو گیا؟ فواد چوہدری نے ٹویٹ میں خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ جہلم میں ممکنہ سیلاب کے حوالے سے تمام حفاظتی انتظامات کر لئے گئے ہیں۔جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ جہلم […]

طوفانی بارش، کراچی ائر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازیں بری طرح متاثر، کوئی لینڈ نہ کر سکی تو دوسرے شہر چلی گئی، کوئی چکر لگاتی رہی، مسافروں کی زندگی عذاب ہو گئی

کراچی(آئی این پی)کراچی میں طوفانی بارش کے باعث لاہور اور اسلام آباد سے کراچی پہنچنے والی پی آئی اے کی ایک پرواز 40منٹ چکر کاٹنے کے بعد لینڈ کر سکی جب کہ دوسری فیول ختم ہونے کے خدشے کے پیش نظر کراچی ائیرپورٹ پر اترنے […]

دنیا کی بڑی ائر لائن نے پاکستان کے دو بڑے شہروں کے لیے یورپ اور امریکہ سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) ورجن اٹلانٹک ایئرویز نے پاکستان کیلئے نئی پروازوں کے آغاز کیلئے تیار کرلی، چیف کمرشل آفیسر جوہا جارونین کا کہنا ہے کہ لاہور اور اسلام آباد دونوں ہی مشہور منزلیں، اپنے جہاز پر مسافروں کے استقبال کے منتظر ہیں۔جمعرات کوورجن اٹلانٹک […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم ترین خبر، آئندہ ہفتے سے ڈیجیٹل اکائونٹ کھول سکیں گے، زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلیے اسٹیٹ بینک کی نئی حکمت عملی

کراچی(آئی این پی)زر مبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلیے اسٹیٹ بینک کی نئی حکمت عملی، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی آئندہ ہفتے سے ڈیجیٹل اکائونٹ کھول سکیں گے۔ روشن ڈیجیٹل اکانٹ کی بازگشت کئی روز سے سنائی دے […]

کویت حکومت نے غیر ملکی کارکنوں کے لیے ویزے کی شرائط میں ردوبدل کر کے مزید سختی کر دی، کویت حکومت کیا کرنا چاہتی ہے؟

کویت (پی این آئی)کویت حکومت نے غیر ملکی کارکنوں کے لیے ویزے کی شرائط میں ردوبدل کر کے مزید سختی کر دی، کویت حکومت کیا کرنا چاہتی ہے؟ کویت کی پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت نے سرکاری ملازمین کے ویزوں کی نجی شعبے میں منتقلی […]

جہاز میں اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر ہو شیار، خبردار، سول ایوی ایشن نے نئے ایس او پیز جاری کردیئے

اسلام آباد(آئی این پی ) سول ایوی ایشن نے اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے کورونا کی نئی ایس او پیز جاری کردی ، جس میں کہا گیا طیارے میں داخلے سے قبل محکمہ صحت اہلکار مسافروں کا ٹیسٹ اور انٹرویو کریں گے۔ […]

حضرت عیسیٰ ؑ سے متعلق قابل اعتراض ٹویٹ پر ماروی کی عقل ٹھکانے لگا دی گئی ، شدید تنقید گرفتاری کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) سماجی رہنما ماروی سرمد حضرت عیسیٰ ؑ سے متعلق قابل اعتراض ٹویٹ کیا ہے جس پر انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ماروی سرمد نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مولوی صاحب نے بتایا […]

اوورسیز پاکستانیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ سہولت دینےکا فیصلہ، منصوبے کا آغاز کب ہو گا؟ اس منصوبے سے کیا فائدے وابستہ ہیں؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)اوورسیز پاکستانیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ سہولت دینےکا فیصلہ، منصوبے کا آغاز کب ہو گا؟ اس منصوبے سے کیا فائدے وابستہ ہیں؟ اوورسیز پاکستانیوں کو پہلی مرتبہ ڈیجیٹل بینکنگ سہولت دینےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے”روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس”منصوبے کی منظوری […]

شراب برآمدگی کیس، 9سال 2ماہ 14 روز بعد عتیقہ اوڈھو کے کیس کا فیصلہ ہو گیا، جج صاحب نے کیا فیصلہ لکھ دیا؟

راولپنڈی(پی این آئی):شراب برآمدگی کیس، 9سال 2ماہ 14 روز بعد عتیقہ اوڈھو کے کیس کا فیصلہ ہو گیا، جج صاحب نے کیا فیصلہ لکھ دیا؟ اداکارہ عتیقہ اوڈھو کو 2 بوتل شراب کیس باعزت بری کردیا گیا۔ جمعہ کو راولپنڈی کی سول عدالت میں اداکارہ […]

گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کرنے والا گروہ پکڑا گیا، سرغنہ ڈاکٹر نہیں کچھ اور نکلا، تفصیل جانیئے

اسلام آباد: (پی این آئی)گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کرنے والا گروہ پکڑا گیا، سرغنہ ڈاکٹر نہیں کچھ اور نکلا، اسلام آباد اور راولپنڈی میں گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری کے کاروبار میں ملوث چار ملزمان گرفتار کر لئے گئے، ملزمان 25 سے 30 […]

کروڑوں روپے مالیت کا سونا ہمسایہ ملک لے جانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، 4 غیر ملکی باشندے پکڑ لیے گئے، تفصیل جانیئے

طورخم(پی این آئی)کروڑوں روپے مالیت کا سونا ہمسایہ ملک لے جانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، 4 غیر ملکی باشندے پکڑ لیے گئے، تفصیل جانیئے۔کسٹم حکام نے کروڑوں روپے مالیت کا سونا افغانستان لے جانے کی کوشش ناکام بنادیکسٹم حکام نے طورخم بارڈر کے […]