72گھنٹوں کے اندر سعودی عرب واپس آجائیں ورنہ۔۔۔سعودی حکومت نے پاکستانیوں کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے پاکستان اور بھارت سمیت کئی ممالک پر نئی سفری پابندیاں عائد کر دیں، اقامہ ہولڈرز کو 72 گھنٹوں کے اندر مملکت واپس آنے کی ہدایت، سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

6 ہسپتالوں میں آکسیجن بالکل ختم، ہمسایہ ملک میں کورونا وائرس نے تباہی مچا دی ،

نئی دہلی(آئی این پی )بھارت کورونا کا گڑھ بن گیا ، مسلسل دوسرے روز 3 لاکھ سے زائد مریض رپورٹ ، دلی کے 6 ہسپتالوں میں آکسیجن بالکل ختم ہو گئی ، کئی مریض ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کورونا کا گڑھ بن […]

کینیڈا نےبھارت اور پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (آئی این پی ) کورونا کی صورتحال کے باعث کینیڈا نے بھارت اور پاکستان سے آنے والی پروازوں پر ایک ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی۔کینیڈین حکام کے مطابق پاکستان بھارت کے مسافروں میں کورونا کیسز کی شرح بڑھ رہی تھی، دونوں […]

وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب کا دورہ بہت اہم ہو گا،انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد برادر ملک سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے،یہ بات انہوں نے دورہ تہران کے دوران پاکستانی سفارتخانے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہی۔ […]

بیرون ملک ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر آگئی، ایک اور خلیجی ملک نے پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی

مسقط (پی این آئی) عمان نے پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش کے لیے فضائی سفر پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عمان جانے والے پاکستانیوں کے لئے بہت بری خبر آئی ہے۔خلیجی ریاست نے پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش کے لیے فضائی […]

اوورسیز پاکستانیوں کے لئے بڑا قدم، پاکستانی عدالتوں میں ویڈیو لنک سے کیس کی اجازت دینے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) محکمہ قانون نے اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لئے بڑا قدم‘ محکمہ قانون کا اوورسیز پاکستانی عدالتوں میں ای فائلنگ کی اجازت دینے کا فیصلہ ۔ذرائع کے مطابق محکمہ قانون نے اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لئے اوورسیز پاکستانی عدالتوں میں ای […]

ڈارک ویب پر 11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا 35 کروڑ روپے میں فروخت، تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو شہریوں کے حساس ڈیٹا کو محفوظ بنانے کے لئے قانون سازی کرنے کا حکم دے دیاہے۔سندھ ہائی کورٹ میں ساڑھے گیارہ کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کرنے سے متعلق درخواست پر […]

پاکستان میں نیا سفری ہدایت نامہ جاری،کس ملک سے پاکستان آ سکتے ہیں، کس ملک سے نہیں؟

کراچی(آئی این پی ) کرونا وائرس کی تیسری خطر ناک لہر کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نا مہ جاری کر دیا ہے، برطانیہ کے بعد پاکستان نے بھی بھارت پر سفری پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

نجی فضائی کمپنی سیرین ائر نے عید الفطر سے پہلےسعودی عرب سے پاکستان پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا، بکنگ شروع

جدہ (پی این آئی) پاکستان کی نجی فضائی کمپنی سیرین ایئر نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ سعودی عرب سے پاکستان کے لیے عید الفطر کے موقع پر خصوصی پروازیں شروع کررہی ہے۔سیرین ائر لائن کی […]

ٹریفک جام ختم، مری جانے والوں کے مزے وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد میں مار گلہ ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان آج پیر کواسلام آباد میں مار گلہ ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا و نگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایات کی روشنی میں کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی […]

دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے ہوٹل کے افتتاح کی تیاری مکمل

دبئی(پی این آئی)اماراتی حکام نے دنیا کو ایک مرتبہ پھر حیرت میں مبتلا کرنے کیلیے دبئی میں دنیا کے سب بلند ہوٹل کے افتتاح کی تیاری کرلی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی شیخ محمد بن راشد […]

close