مسلم لیگ ن اور ق لیگ کے درمیان قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر معاملات طے پا گئے

لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر و سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ چودھری سالک حسین نے کہاہے کہ مسلم لیگ(ن) اور پاکستان مسلم لیگ کے درمیان قومی اسمبلی کی 4 اور صوبائی اسمبلی کی 8 نشستوں پر معاملات پہلے سے طے شدہ ہیں،اس سے […]

نوازشریف کی 15 سال بعد چوہدری شجاعت سے ملاقات، الیکشن اتحاد پر بات چیت

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور (ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات ہوئی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف 2009 میں چوہدری شجاعت کی والدہ کی وفات پر تعزیت کے لیے ان کے گھر گئے تھے۔ نواز شریف […]

بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو عدالتی قتل قرار دینے کا صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پھانسی […]

نوازشریف ،چودھری شجاعت حسین کے گھر پہنچ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف ،مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت سے ملاقات کے لئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ نواز شریف اور چوہدری شجاعت کی ملاقات کے دوران ملکی و سیاسی معاملات پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ ملاقات میں […]

جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت چیلنج

اسلام آباد(پی این آئی) جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے معاملے میں میاں داؤد ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی، […]

توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی۔ بدھ […]

190ملین پاؤنڈ اسکینڈل: تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ میں سیٹلمنٹ سے پہلے ملک ریاض کی شہزاد اکبر کے ہمراہ سابق وزیراعظم سے ملاقات کی بھی تصدیق […]

توشہ خانہ کیس :عمران خان کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے نااہلی کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد […]

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے انتخاب سے متعلق ریکارڈ مانگ لیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انتخاب سے متعلق ریکارڈ مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سابق چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے […]

وزارت خزانہ نے عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو مزید فنڈز جاری کردیے

اسلام آباد(پی این آئی)وزارت خزانہ نے عام انتخابات کےلیے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو مزید 17ارب40کروڑروپے کے فنڈزجاری کر دیے۔ ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق الیکشن کمیشن کو17ارب،40کروڑ روپے جاری کردیے گئے، جولائی میں بھی الیکشن کمیشن کو 10 ارب روپے جاری […]

close