راولپنڈی(پی این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انتونیو گوتریس نے نیو یارک میں اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹر […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ وارنٹ گرفتاری میں کہا گیا کہ فواد چودھری کو گرفتاری کے بعد عدالت پیش کیا جائے، عدالت پیشی کے بعد انکوائری کا آغاز ہوگا۔ نیب […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ بیرونِ ملک روانہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سردار طارق مسعود نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس اعجازالاحسن نے جسٹس سردار طارق سے قائم مقام […]
پشاور(پی این آئی)سانحہ آرمی پبلک سکول کی 9 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے، سال 2014 کو آج ہی کے دن سفاک دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق 16 دسمبر سال 2014ء کے دن تعلیم اور امن دشمن آرمی […]
راولپنڈی (پی این آئی)تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں آج پھر عدالت میں پیش کیا جائےگا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت احتساب عدالت راولپنڈی کے جج محمد بشیر کریں گے۔ گزشتہ سماعت پرعدالت نے بانی پی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کے لیے پولنگ 8 فروری 2024 کو ہوگی۔شیڈول کے مطابق 20 سے 22 دسمبر تک امیدوارکاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے […]
اسلام آباد(پی این آئی) نگران وفاقی وزیر عہدے سے مستعفی۔۔۔ نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیرداخلہ نے اپنا استعفیٰ 13 دسمبر کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکو پیش کیاتھا۔ذرائع نے بتایاکہ نگران وزیراعظم نے آج […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ الیکشن میں تاخیر ہو سکتی ہے، انتخابی شیڈول تیار ہے کچھ دیر تک جاری کریں گے۔ سپریم کورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا ریٹرننگ افسران اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا اور الیکشن کمیشن کو آج ہی انتخابی شیڈول جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں 8 فروری کو الیکشن کروانے سے متعلق ایک گھنٹے میں اہم پیش رفت متوقع ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ میں موجود ہیں،دو سینئر ججز جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اعجازالاحسن بھی ان کے […]
مظفرآباد(پی این آئی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے کوئی بھی یکطرفہ اقدام کسی صورت قابل قبول نہیں، بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں، کشمیر کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں تھا، […]