جنرل فیض نے پیپلز پارٹی سے کیا کہا؟ سینئر صحافی کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی): سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہےکہ جنرل فیض پیپلز پارٹی والوں کو یہ کہتے تھے کہ آئیے مل کر مسلم لیگ (ن) کے گرد شکنجہ کسیں، آپ عمران خان کو سپورٹ کریں ہم آپ کو وفاقی حکومت […]

مزاکرات کامیاب، دھرنا ختم

گوادر(پی این آئی)گوادر میں ضلعی انتظامیہ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، آج سے صوبے بھرکی تمام قومی شاہراہیں کھول دی جائیں گی۔بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے گوادر سمیت بلوچستان بھر میں تمام دھرنےختم کرنےکا اعلان کردیا گیا، بلوچ یکجہتی کمیٹی […]

پی ٹی آئی نے حکومت مخالف گرینڈ الائنس بنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم بڑا سیاسی اتحاد بنانے جا رہے ہیں، اگلے 15 روز کے اندر بڑا اتحاد بنائیں گے۔اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے […]

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، پاکستان کا سوگ منانے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی حکومت نے ایران میں قتل ہونے والے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی یاد میں دو اگست کو یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کے بیان کے مطابق جمعرات کو اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی […]

جماعت اسلامی کا دھرنا، حکومت کے لیے بڑا خطرہ بن گیا

راولپنڈی (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے اور بجلی کی قیمتیں کم کرنے کے مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں دھرنے کو حکومت ہٹاؤ تحریک میں بدلنے کا عندیہ دیدیا۔۔۔۔ پریس کانفرنس کرتے […]

عمران خان سے سوال پوچھ لیا گیا

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی بتائیں فوج سے کس بات پر مذاکرات کرنے ہیں؟ وہ فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں احسن اقبال نے کہا کہ بانی پی ٹی […]

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ، کب اور کون کرے گا؟

اسلام آباد(پی این آئی): وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہےکہ فوج نے فیصلہ کیا ہے کہ سیاست سے خود کو علیحدہ رکھنا ہے اس لیے فوج کو سیاست میں ملوث نہیں کرنا چاہیے جب کہ ادارے جب سمجھیں گے تب پی […]

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اسرائیل کے میزائل حملے میں شہید

تہران (پی این آئی) فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیل کے میزائل حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔۔۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس نے اسماعیل ہنیہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے، وہ ایرانی صدر […]

ڈالر مزید مہنگا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(پی این آئی)انٹربینک میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔ آج انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالرکی قدر میں 16 پیسے کا اضافہ ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاو 278 روپے 66 پیسے رہا۔انٹربینک میں گزشتہ روز […]

ملک بھر میں احتجاجی دھرنے دینے کا اعلان،

طراولپنڈی(پی این آ ئی)ملک بھر میں احتجاجی دھرنے دینے کا اعلان۔۔۔امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مہنگائی اور آئی پی پیز کے معاہدوں کے خلاف ملک بھر میں دھرنے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔راولپنڈی میں دھرنا مظاہرین سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے […]

بارش کا پانی تہہ خانے میں داخل، 11 جاں بحق

کوہاٹ(پی این آئی)بارش کا پانی تہہ خانے میں داخل، 11 جاں بحق۔۔۔۔کوہاٹ کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث بانی گھروں میں بھی داخل ہو گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق درہ آدم خیل کے علاقے پرانا بازی خیل میں بارش کا پانی گھر میں داخل […]

close