کورونا کےمارے عوام پر ہوشربا مہنگائی کا بم گر ادیا گیا پٹرول 25روپے 58 پیسے، ڈیزل 21 روپے 31 پیسے ,مٹی کا تیل 23 روپے 50 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کے لیے وزارت پٹرولیم کی سمری کی منظور ی دے دی ہے جس کے بعد […]

شہباز بلاول ٹیلی فونک رابطہ، اگلےہفتے آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہو گی، اتفاق ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)شہباز بلاول ٹیلی فونک رابطہ، اگلے پفتے آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہو گی، اتفاق ہو گیا،پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، مسلم لیگ نون کے صدر میاں محمد شہبازشریف کے درمیان اگلے ہفتے آل […]

پاکستان میں کورونا انفیکشن سے روزانہ متاثر ہونے والوں اور ہلاکتوں میں مسلسل کمی کا رحجان

اسلام آباد(پی این آئی):پاکستان میں کورونا انفیکشن سے روزانہ متاثر ہونے والوں اور ہلاکتوں میں مسلسل کمی کا رحجان، پاکستان میں کرونا وائرس انفیکشن سے ہلاکتوں اور روزانہ سامنے آنے والے نئے کیسز میں کمی آ گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 […]

قومی اسمبلی کی تقریر کے دوران اسامہ بن لادن کو شہید کہنے پر وزیر اعظم عمران خان عالمی میڈیا کی تنقید کا نشانہ بن گئے

کراچی (پی این آئی)قومی اسمبلی کی تقریر کے دوران اسامہ بن لادن کو شہید کہنے پر وزیر اعظم عمران خان عالمی میڈیا کی تنقید کا نشانہ بن گئے،وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسامہ بن لادن کو شہید کہنے پر عالمی ذرائع ابلاغ کا سخت […]

یکساں نظام تعلیم کی طرف انقلابی قدم مارچ 2021 تک پورے پاکستان میں یکساں نصاب نافذ ہوجائے گا، وزیر اعظم عمران خان کا قومی اسمبلی میں خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)مارچ 2021 تک پورے پاکستان میں یکساں نصاب نافذ ہوجائے گا، وزیر اعظم عمران خان کا قومی اسمبلی میں خطاب،قومی اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے تعلیم کے فروغ کےلیے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مارچ 2021 […]

چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیوں اور ججز سے متعلق توہین آمیز ویڈیو ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیوں اور ججز سے متعلق توہین آمیز ویڈیو ازخود نوٹس لے لیا۔چیف جسٹس گلزاراحمد نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیوں اور ججز سے متعلق توہیں آمیز ویڈیوکے معاملہ کا ازخود نوٹس […]

اسلام آباد میں غلاف کعبہ اور موئے مبارک کی زیارت کا نادر موقع، سعودی سفارتخانے کے تعاون سے نجی مال میں اہتمام، عوام کا رش لگ گیا

اسلام آباد: (پی این آئی)اسلام آباد میں غلاف کعبہ اور موئے مبارک کی زیارت کا نادر موقع، سعودی سفارتخانے کے تعاون سے نجی مال میں اہتمام، عوام کا رش لگ گیا، پاکستان میں تیسری بار غلاف کعبہ اور دیگر تبرکات زیارت کے لیے پیش کر […]

اس سال 65 سال سے کم عمر کے 10 ہزار خوش نصیب حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کریں گے، حج کے بعد 15 دن قرنطینہ لازمی

ریاض(پی این آئی)اس سال 65 سال سے کم عمر کے 10 ہزار خوش نصیب حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کریں گے، حج کے بعد 15 دن قرنطینہ لازمی۔سعودی عرب نے انٹرنیشنل حج آپریشن معطل کرنے کے بعد ملک میں مقیم لوگوں کیلئے بھی شرائط […]

خیبر پختونخوا میں پری مون سون بارشوں کے سلسلے کا آغاز، 24 گھنٹے کے دوران مزید بارش کا امکان، لاہور میں بھی بارش سے موسم خوشگوار

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں پِری مون سون بارشوں کے سلسلے کا آغاز ہوگیا ہے جب کہ لاہور میں بھی تیزہواؤں اور ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں تخت بھائی اور بالا کوٹ میں 33 ، 33 ملی […]

اس سال کون سے خوش نصیب مسلمان حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے؟ سعودی وزیر حج و عمرہ نے تفصیلات جاری کر دیں

ریاض(پی این آئی):اس سال کون سے خوش نصیب مسلمان حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے؟ سعودی وزیر حج و عمرہ نے تفصیلات جاری کر دیں، سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر صالح محمد بنتن کا کہنا ہے کہ رواں برس حج کے لیے سیکیورٹی […]

بھارتی حکومت بوکھلاہٹ کی شکار پاکستانی ہائی کمیشن کے 50 فیصد عملے کو پاکستان واپس جانے کا حکم اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن سے بھی 50 عملہ واپس بلانے کا فیصلہ

نئی دہلی(پی این آئی)چین سے پٹنے کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی حکومت نے نئی دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن کے پچاس فیصد عملے کو واپس جانے کا حکم دیدیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق بھارت نے اسلام آباد میں اپنے ہائی کمیشن […]

close