پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسزمیں مزیداضافہ، مجموعی تعداد 972ہو گئی اور ساتھ ہی خوشخبری بھی آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) دنیا بھر کے لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لینے والی موذی بیماری کورونا وائرس کے پاکستان میں کیسز کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 80 […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، حکومت کی جانب سے معاشی ریلیف کے بعد آرمی چیف بھی میدان میں آگئے ، بڑی خوشخبری سنا دی

راولپنڈی (پی این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ تمام پاکستانی کورونا وائرس سے مل کر لڑیں گے، جنگی بنیادوں پر اضافی وسائل متحرک کیے گئے ہیں، گلگت بلتستان کے لوگوں کی ہرممکن مدد کررہے ہیں۔ پاک فوج […]

پیٹرول15روپے فی لیٹر سستا،مزدوروں کیلئے 200 ارب اور غریب خاندانوں کیلئے 150ارب روپے کے وظائف کے علاوہ مزید کیا کیا سہولیات ملیں گی؟ حکومت نے شاندار معاشی پیکج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے باعث معاشی پیکج کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ پٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمت 15روپے فی لیٹر کم کررہے ہیں، صنعتوں اور زراعت کو کم شرح سود پیکج دینے، […]

حکومت پنجاب کا گرمیوں کی تعطیلات قبل ازوقت دینے کااعلان بچوں سے آدھی فیس لی جائے گی جبکہ اساتذہ کو تنخواہیں مکمل دی جائیں گی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات قبل ازوقت کرنے کافیصلہ کیا ہے،تعلیمی ادارے 31 مئی تک گرمیوں کی تعطیلات کیلئے بند رہیں گے ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کااجلاس ہوا،اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں ،اجلاس […]

کورونا وائرس سے پنجاب میں پہلی ہلاکت، پاکستان میں تعداد 7 ہوگئی

لاہور (پی این آئی) : لاہور میں کورونا وائرس کی وجہ سے پہلا مریض جان کی بازی ہار گیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے تصدیق کی ہے میو ہسپتال میں زیرِ علاج کورونا ایک مریض جاں بحق ہوگیا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین […]

ملک بھر میں مسافر ٹرینیں بند، وزیراعظم عمران خان نے منظوری دے دی

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں مسافر ٹرینیں بند کرنے کے وزارت ریلوے کے فیصلے کی منظوری دے دی۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی زیرصدارت ویڈیو لنک کے ذریعے ریلوے ہیڈکوارٹر لاہور میں اجلاس ہوا جس میں ریلوے افسران نے کورونا […]

وزارت ریلوے نے ٹرین آپریشن کی معطلی کا نوٹیفکیشن چند منٹوں میں ہی واپس لے لیا۔

لاہور(پی این آئی) وزارت ریلوے نے ملک بھر ٹرین آپریشن کی معطلی کے لیے جاری کیا گیا نوٹیفکیشن چند منٹوں میں ہی واپس لے لیا۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی زیرصدارت ویڈیو لنک کے ذریعے ریلوے ہیڈکوارٹر لاہور میں اجلاس ہوا جس میں ریلوے افسران […]

چین میں انفیکشن کی دوسری لہر کا خدشہ، کورونا کے78 نئے کیسز کی تصدیق

بیجنگ(پی این آئی)چین میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 78 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے بڑی تعداد بیرون ملک سے آنے والے افراد کی تھی جس سے انفیکشن کی دوسری لہر کا خدشہ پیدا ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے […]

کورونا کے مہلک وائرس سے بچاؤ کے لیے پورا ملک بند پاکستان میں کورونا کیسزکی کل تعداد 892 ہو گئی

پاکستان(پی این آئی) میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 892 ہو گئی، کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد سب سے زیادہ ہیں جہاں اس وائرس کے کیسز کی تعداد 399 ہو گئی ہے۔کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا […]

پنجاب میں 3 اورسندھ میں 5 نئے کیسز کی تصدیق, پورا ملک لاک ڈائون

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک مجموعی طور پر 6 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ ملک بھر میں کیسز کی تعداد 892ہوگئی ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافے کے بعد ملک بھر میں […]

کورونا وائرس کا خطرہ،قومی ائیرلائن کا فلائٹ آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) قومی ائیرلائن (پی آئی اے) نے چھوٹے روٹس پر فلائٹ آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی آئی آے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چھوٹے روٹس کی پروازوں میں کوئٹہ، گوادر، بہاولپور، رحیم یارخان اورملتان سے لاہور اور اسلام […]

close