اسلام آباد: (پی این آئی)کوہالہ، آزاد پتن پن بجلی منصوبوں سے 1800میگاواٹ بجلی اور 8ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیر اعظم عمران خان کا اعلان، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے شروع کئے گئے کوہالہ اور آزاد […]
کراچی(پی این آئی):کے الیکٹرک نے اسد عمر کا وعدہ ہوا میں اڑا دیا، فرنس آئل مل گیا، گیس بھی بحال، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پھر بھی جاری، میں آج سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی کے الیکٹرک نے گورنر سندھ کے بیان کو اہمیت […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان دنیا میں آبادی کے لحاظ سے 5واں بڑا ملک بن گیا، کتنی آبادی ہو گئی؟ پہلے 4 ملک کون سے ہیں؟ پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا۔ چین، بھارت، امریکا اور انڈونیشیا کے بعد […]
پشاور(پی این آئی)اجمل وزیر اور اشتہاری کمپنی کے نمائندے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی، گفتگو میں جی ایس ٹی اور ٹیکسز میں چھوٹ سے متعلق بات چیت کی گئی۔مالک کمپنی نے کہا جی ایس ٹی کتنا ہوتا ہے ؟ ہر صوبے کا جی ایس ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پہلے ایک لاکھ گھروں میں سے ہر گھر کو 3 لاکھ روپے سبسڈی، عمران خان کا غریبوں کے گھروں کے لیے 30 ارب سبسڈی کا اعلان،وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں تیس ارب روپے سبسڈی کا اعلان کردیا، پہلے […]
اسلام آباد(پی این آئی)کارکردگی دکھاؤ ورنہ گھر جاؤ، وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ٹیم کو وارننگ دے دی۔وزیراعظم عمران خان نے حکومتی امور میں تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حکومتی امور میں […]
دوہا(پی این آئی)قطر ایئرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا۔قطر کی جانب سے پاکستانی مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔نئی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق قطر ایئرویز سے سفر کرنے والے مسافروں کیلئے بھی […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان کے بڑے اور حساس شہر میں بڑی دہشت گردی کا خطرہ، کمانڈوز تعینات کر دیئے گئے۔کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردی کی حالیہ ناکام کارروائی کے تناظر میں شہر کے 8 حساس مقامات پر سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی):جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی اہلیہ نے جائیداد کی تفصیلات ایف بی آر کو جمع کرادیں، شوہر کا جائیدادوں سے کیا تعلق ہے؟ واضح کر دیا، سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی اہلیہ نے تمام جائیدادوں کی تفصیلات ایف بی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی آئی اے آج سے دبئی، شارجہ، ابوظبی اور العین کے لیے پروازیں شروع کرے گی، کورونا ٹیسٹ لازمی۔قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایئرلائن کا متحدہ عرب امارات کا آپریشن 9 جولائی سے بحال کردیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس کا نیب کو حکم، احتساب عدالتوں میں 120 جج مقرر کر کے تمام زیر سماعت ریفرنس 3 ماہ میں نمٹا دیئے جائیں۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے احتساب عدالتوں میں 120 ججوں کی تعیناتیوں کا حکم دے دیا۔لاکھڑا […]