اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کا اتحادی رہنماؤں کے لیے عشائیہ آج، اختر مینگل نے شرکت سے معذرت کر لی، وجہ کیا بتائی؟ بلوچستان نیشنل پارٹی نے وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، اختر مینگل کا کہنا ہے کہ […]
راولپنڈی(پی این آئی)ڈرگ پرائس پالیسی 2018 میں ترمیم اور وزیراعظم عمران خان کی طرف سےادویات کی قیمتوں میں کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی ) کی شرح کے تحت سالانہ اضافہ روکنے کے باوجود جان بچانے والی اور دیگر ادویات کی قیمتوں میں من مانا […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کے لیے وزارت پٹرولیم کی سمری کی منظور ی دے دی ہے جس کے بعد […]
اسلام آباد(پی این آئی)شہباز بلاول ٹیلی فونک رابطہ، اگلے پفتے آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہو گی، اتفاق ہو گیا،پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، مسلم لیگ نون کے صدر میاں محمد شہبازشریف کے درمیان اگلے ہفتے آل […]
اسلام آباد(پی این آئی):پاکستان میں کورونا انفیکشن سے روزانہ متاثر ہونے والوں اور ہلاکتوں میں مسلسل کمی کا رحجان، پاکستان میں کرونا وائرس انفیکشن سے ہلاکتوں اور روزانہ سامنے آنے والے نئے کیسز میں کمی آ گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 […]
کراچی (پی این آئی)قومی اسمبلی کی تقریر کے دوران اسامہ بن لادن کو شہید کہنے پر وزیر اعظم عمران خان عالمی میڈیا کی تنقید کا نشانہ بن گئے،وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسامہ بن لادن کو شہید کہنے پر عالمی ذرائع ابلاغ کا سخت […]
اسلام آباد(پی این آئی)مارچ 2021 تک پورے پاکستان میں یکساں نصاب نافذ ہوجائے گا، وزیر اعظم عمران خان کا قومی اسمبلی میں خطاب،قومی اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے تعلیم کے فروغ کےلیے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مارچ 2021 […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیوں اور ججز سے متعلق توہین آمیز ویڈیو ازخود نوٹس لے لیا۔چیف جسٹس گلزاراحمد نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیوں اور ججز سے متعلق توہیں آمیز ویڈیوکے معاملہ کا ازخود نوٹس […]
اسلام آباد: (پی این آئی)اسلام آباد میں غلاف کعبہ اور موئے مبارک کی زیارت کا نادر موقع، سعودی سفارتخانے کے تعاون سے نجی مال میں اہتمام، عوام کا رش لگ گیا، پاکستان میں تیسری بار غلاف کعبہ اور دیگر تبرکات زیارت کے لیے پیش کر […]
ریاض(پی این آئی)اس سال 65 سال سے کم عمر کے 10 ہزار خوش نصیب حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کریں گے، حج کے بعد 15 دن قرنطینہ لازمی۔سعودی عرب نے انٹرنیشنل حج آپریشن معطل کرنے کے بعد ملک میں مقیم لوگوں کیلئے بھی شرائط […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں پِری مون سون بارشوں کے سلسلے کا آغاز ہوگیا ہے جب کہ لاہور میں بھی تیزہواؤں اور ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں تخت بھائی اور بالا کوٹ میں 33 ، 33 ملی […]