اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 96 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 5716 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 96 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ خیبرپختونخوا میں 35، سندھ 31 […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی شریک تھے۔ذرائع […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں کورونا سے متعلق اقدامات اور قومی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی، ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی موجود تھے۔ میڈیا […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم نے ملک بھر میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتار افراد کو فوری رہا کرنے کی ہدایت کردی ہے، وزارت داخلہ کے ذریعے تمام صوبوں کو ہدایت کی جائے گی کہ گرفتارافراد کو رہا کیا جائے۔ ذرائع کا کہنا […]
لاہور(پی این آئی)قومی رابطہ کمیٹی نے لاک ڈاؤن کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا، لاک ڈاؤن میں توسیع کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا، اجلاس میں تعمیراتی سیکٹر کا پہلا فیز کل سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حکام کے مطابق سات ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں جس سے مجموعی طور اموات کی تعداد 93 ہوگئی، جبکہ 44 کی حالت نازک بتائی جاری ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران بھارتی فورسز نے ایل او سی پر سیز فائر معاہدے خلاف ورزیاں کیں جن میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا۔ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز […]
لاہور(پی این آئی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تربیتی مشاق طیارہ گرنے سے اس میں سوار دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔گجرات کے پاس پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ حادثے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 93 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 5374 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 93 […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری سے ترقی پذیر ممالک کیلئے ریلیف پیکج دینے کی اپیل کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترقی یافتہ ممالک معیشت بحران اور کورونا دونوں سے نمٹ رہے ہیں، جبکہ ترقی پذیر ممالک کو ایک […]
لاہور (پی این آئی ) انگلینڈ کے سابق کپتان اور مشہور مبصر مائیکل ایتھرٹن کا کہنا ہے کہ میں چھ سال پہلے اسلام آباد آیا تھا اور عمران خان کا انٹر ویو کیا تھا عمران خان نے اسی وقت بتادیا تھا کہ میں ایک دن […]