اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ڈیڑھ لاکھ تجاوز کر گئی جب کہ صرف امریکا میں 37 ہزار کے قریب اموات ہو چکی ہیں۔امریکا کی جونز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق امریکا میں متاثرہ افراد […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 143 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 7497 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے لوکل ٹرانسمٹڈ کیسز کی شرح 60 فیصد ہوگئی ہے۔کورونا وائرس کے حوالے سے ڈیلی میڈیا بریفنگ کے دوران ڈاکٹر ظفر […]
چمن (پی این آئی) پاکستان کا شہریوں کی واپسی کیلئے چمن بارڈر کھولنے کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق پاکستان نے افغانستان میں پھنسے پاکستانی اور مال بردار گاڑیوں کیلئے چمن بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹر تاج آفریدی نے اس حوالے سے بتایا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی اور سمگلنگ کی روک تھام کیلئے انٹیلی جنس ایجنسیوں کی خدمات حاصل کرنے کا حکم دے دیا۔سمگلنگ اور ٹڈی دل کے حوالے سے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم آئندہ ہفتے علماء سے ذاتی طور پر ملاقات کریں گے۔کورونا وائرس سے بچاؤ کی حکمت عملی اور رمضان المبارک میں تراویح اور با جماعت نماز کے حوالے سے قومی حکمت عملی پر رہنمائی کے لیےوزیر اعظم عمران خان […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے بتایا کہ سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالر کے معاہدوں کی منظوری دے دی ہے۔سعودی سفیر کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 3 ہلاکتیں ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 137 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 7236 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 137 […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ نے کورونا وائرس چین کی لیبارٹری میں تیار کرنے کے بعد دنیا میں پھیلانے کے الزام کے بعد ایک اور خوفناک الزام لگا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چین نے بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری کا دعویٰ کرنے کے باوجود […]
مدینہ منورہ(پی این آئی) مسجد نبوی کی انتطامیہ نے اطلاع دی ہے کہ امسال رمضان کے دوران مسجد نبوی میں افطار دستر خوان نہیں لگائے جائیں گے- یہ فیصلہ نئے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدبیر کے طور پر کیا گیا ہے۔ عرب […]
دبئی (پی این آئی) اردن کے رائل اسلامک سٹریٹجک سٹڈیز سنٹر نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو سال 2020کا ” مین آف دی ایئر“ قرار دیدیا ہے ، عمران خان دنیا بھر میں بااثر مسلمانوں کی سنٹر کی طرف سے جاری لسٹ میں ٹائٹل […]