مردان (پی این آئی) ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ پہلے مریض کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی، خیبرپختونخواہ کے شہر مردان سے تعلق رکھنے والا 50 سالہ سعادت خان کچھ روز قبل ہی سعودی عرب سے واپس آیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر […]
کراچی (پی این آئی) سندھ میں کرونا وائرس کے مزید کیسز سامنے آنے کے بعد صوبائی حکومت نے سرکاری محکموں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔سندھ میں سرکاری ملازمین کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 19 مارچ سے 3 اپریل تک […]
دتہ خیل (پی این آئی) شمالی وزیرستان میں شدید جھڑپیں، افسر سمیت پاک فوج کے 4 جوان شہید، دتہ خیل کے علاقے میں خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد بھی جہنم واصل کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان […]
لندن(پی این آئی) کورونا وائرس قیمتی جانوں کے ساتھ عالمی معیشت کو بھی نگلنے لگا۔کورونا وائرس کی وجہ سے پھیلے خوف، لاک ڈاونز، سفری پابندیوں اور پروازوں کے التوا کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی دیکھنے کو ملی […]
کراچی(پی این آئی)سندھ میں 9 اور پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 7 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں کیسز کی مجموعی تعداد 261 ہوگئی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ سکھر میں موجود زائرین […]
اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ دنوں صدر پاکستان عارف علوی کے ہمراہ چین کا دورہ کرنے والے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے رضا کارانہ طور پر قرنطینہ میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔گذشتہ دنوں صدر پاکستان عراف علوی کے ہمراہ چین کا […]
لاہور(پی این آئی) ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 237 ہوگئی جب کہ پنجاب حکومت نے میو اسپتال میں کورونا وائرس کے مریض کی ہلاکت کی تردید کردی۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ […]
نیو یارک (پی این آئی) کورونا وائرس 162 ملکوں تک پھیل گیا ہے اور دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 94 ہزار 735 ہوگئی ہے جب کہ اس مہلک وائرس سے اب تک 7 ہزار 896 افراد ہلاک ہوچکے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے ملک میں افراتفری پھیل رہی ہے ، عوامی تکلیف سے فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی کریں گے۔وزیراعظم نے سرکاری ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس […]
اسلام آباد (پی این آئی) یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر تک کمی کی راہ ہموار، وزیراعظم نے وزارت خزانہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی ہیجنگ کی ہدایت کر دی، عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں 30 سے […]
لاہور (پی این آئی) آئی ایس پی آر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی افواج نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شاہ کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کا منہ توڑ جواب دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق آئی ایس […]