کھٹمنڈو (پی این آئی) کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث دنیا کے تمام ممالک میں افراتفری کا عالم ہے لیکن ایسے میں نیپال میں اس کا صرف ایک کیس سامنے آیا ہے اور وہ بھی صحتیاب ہو کر گھر جاچکا ہے۔امریکہ کی جان ہوپکنز یونیورسٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں موجودہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی آج رات وطن واپسی کا امکان ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف آج رات پاکستان واپس پہنچ رہے ہیں۔مریم اورنگزیب […]
سکھر(پی این آئی) سکھر میں موجود قرنطینہ سینٹر میں100 سے زیادہ زائرین وارڈ سے باہر آ گئے ہیں اور ان کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔ ان میں کچھ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد بھی شامل ہیں۔زائرین نے کھانا نہ ملنے کی وجہ […]
شکاگو(پی این آئی) اب تک دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد2 لاکھ75 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ اس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بھی 11 ہزار ہو گئی ہے۔عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بھی عالمی سطح […]
راولپنڈی(پی این آئی) ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے چیف آرف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ نے فوج کو سول انتظامیہ کی امداد تیز کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔احکامات جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم […]
کرونا وائرس(پی ا ین آئی)بلوچستان میں جزوی لاک ڈاؤن کا فیصلہ ، بین الصوبائی اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ سمیت تمام کاروباری مراکز بند رہیں گی ۔تفصیلات کے مطابق صوبے میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کے کیسز سے نمٹنے اور مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لئے […]
اٹلی(پی این آئی) میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں 14.6 فی صد اضافہ ہوا ہے اور وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 47021 ہو چکی ہے۔ اٹلی میں گزشتہ ماہ سے وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ […]
اسلام آباد(پی این آئی) کل پاکستان میں 55 افراد میں مہلک کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 15 ، اسلام آباد میں 2، پنجاب میں 18 ، بلوچستان میں 11 اور گلگت بلتستان میں 9 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی […]
سندھ حکومت نے کورونا فنڈ کی مد میں سرکاری افسران و ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کردی۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق افسران کی تنخواہوں سے ایک ارب 78 کروڑ24 لاکھ 69 ہزارروپے کاٹے گئے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کٹوتی گریڈ […]
پشاور (پی این آئی) مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے تمام مکاتب فکر کے جید علماءکرونا وائرس کی روک تھام کے لئے صوبائی حکومت اور طبی ماہرین کے مشوروں کےساتھ متفق ہیں۔ علماءکا کہنا ہے کہ وباءمیں جاں بحق افراد […]
سرینگر (پی این آئی) حریت رہنما یاسین ملک کی والدہ اور ہمشیرہ نے کہا ہے کہ یاسین ملک 4 روز سے تادم مرگ بھوک ہڑتال پر ہیں ، انہوں نے وصیت کی ہے کہ مرنے کے بعد ان کے اعضا عطیہ کردیے جائیں۔کشمیری رہ نما […]