مظفر آباد(پی این آئی)بھارت اور چین کے درمیان جنگ کا امکان ہے، چین سی پیک کو خطرے میں نہیں ڈالنا چاہتا، صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے خبردار کر دیا، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا […]
لاہور(پی این آئی) پاک فوج نے کنٹرول لائن پر رکھ چکری سیکٹر میں 650میٹر تک گھس آنے والا جاسوس ڈرون مار گرایا ،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ پاک فوج نےلائن آف کنٹرول ( ایل او سی) […]
لاہور،ملتان(پی این آئی)جنوبی پنجاب میں ٹڈی دل کے تابڑ توڑ حملے، فصلیں تباہ، قحط سالی کا خطرہ پیدا ہو گیا، حکومت لاپرواہ، جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل حملوں میں تیزی آگئی ،کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں جبکہ انتظامیہ بے بس نظرآئی ،زمینداروں نے […]
کراچی(پی این آئی)تباہ ہونے والے طیارے کا کپتان لینڈنگ گیئر کھولنا بھول گیا تھا، ائر ٹریفک کنٹرولر کا خوفناک انکشاف۔ پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ڈیوٹی پر مامور اے ٹی کنٹرولراور اپروچ ٹاور کنٹرولر نے تحریری جواب […]
کراچی(پی این آئی)تباہ ہونے والے طیارے کا کاک پٹ کا وائس ریکارڈر ابھی تک نہیں ملا، شاید نہ ہی ملے، سول ایوی ایشن کا خدشہ۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) پاکستان نے حادثے کا شکار ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے طیارے کا کاک […]
لاس اینجلس(پی این آئی):کرونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کرلی ہے، امریکی کمپنی نووا ویکس کا اعلان، جلد آسٹریلیا میں انسانی آزمائش کریں گے، ویکسین بنانے والی امریکی کمپنی نووا ویکس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کرونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کرلی […]
لاہور(پی این آئی) :گرمی نے بے حال کر دیا، سکھر، دادو، نوابشاہ میں آج پارہ 48 ڈگری سینٹی گریڈ، ملتان، ڈی جی خان میں 46 تک جانے کا امکان،ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کا راج ہے، گرمی نے لوگوں کو بے حال کر […]
اسلام آباد (پی این آئی):عید کا دوسرا روز، کورونا نے خوشیاں چھین لیں نہ ملنا ملانا، نہ دعوتیں، نہ پارک، نہ چڑیا گھر، بچے بیچارے کیا کریں،کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں آج عید الفطر کا دوسرا روز بھی سادگی کے ساتھ منایا جا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا نے سپیڈ پکڑ لی، 24 گھنٹے میں 2164 نئے متاثرین، کل تعداد 55 ہزار سے بڑھ گئی،ملک بھر میں کورونا وائرس کی وبا کا شکار افراد کی تعداد 55 ہزار 447 تک جاپہنچی جب کہ 1146 لقمہ اجل بن […]
راولپنڈی(پی این آئی)جنرل قمر جاوید باجوہ کی کنٹرول لائن پر جوانوں کے ساتھ عید، مذہبی تہوار پر بھی فرائض سر انجام دینا فوج کا فخر ہے، خطاب۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتحال سے عالمی برادری […]
مکہ مکرمہ(پی این آئی):مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز عید کے اجتماعات، کورونا کے باعث محدود تعداد میں لوگ شریک ہوئے،مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے، کورونا کے باعث نماز عید میں صرف حرم شریف میں کام کرنے والے […]