کھانسی اور بخار کے علاوہ ماہرین نے کورونا کے مریض کی نئی علامات کا انکشاف کر دیا، تفصیل جانیے

لندن (پی این آئی) طبی تحقیق کے برطانوی ادارے کے ماہرین نے کھانسی اور بخار کے علاوہ کورونا سے متاثرہ افراد کی نئی علامات کا انکشاف کیا ہے۔کورونا وائرس کو عالمی ادارہ صحت کی جانب سے عالمی وبا قرار دیا گیا ہے اور ماہرین کی […]

بریکنگ نیوز! شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا، شبِ برات کب ہو گی؟ تاریخ بتا دی گئی

کراچی (پی این آئی) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ شعبان المعظم 1441 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ شعبان المعظم کا […]

مشکل وقت میں بڑا فیصلہ، پورے ملک میں کرفیو لگانا ہے یا نہیں؟آخرکار وزیراعظم عمران خان نےاہم فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نےکورونا وائرس کے پیش نظر کرفیو لگانے کی مخالفت کر دی ۔ پارلیمانی رہنماؤںکے اجلاس سے ویڈیو خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ملک میں ایسا کرفیو نہیں چاہتے جس سے ٹرانسپورٹ بند ہو۔ اگر تعمیراتی انڈسٹری بندہوئی […]

پاکستان میں کوروناوائرس ایران سے منتقل ہوا،وزیراعظم نے تصدیق کر دی

چین(پی این آئی)چائنہ سے کوروناکاکوئی کیس پاکستان نہیں آیا۔ایران میں جب وائرس پھیلاتواس کے پاس اس سے نمٹنے کی اہلیت ہی نہیں تھی۔ایران پاکستانی زائرین کوتفتان کے بارڈرپرلے آیا۔ ان خیالات کااظہاروزیراعظم پاکستان عمران خان نے پارلیمانی رہنمائوں سے ویڈیولنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے […]

برطانیہ کے ولی عہد شہزادہ چارلس میں کورونا وائرس کی تصدیق

برطانیہ(پی این آئی)برطانوی شہزادے اور ملکہ الزبتھ دؤم کے صاحبزادے شہزادہ چارلس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔71 سالہ ولی عہد کی سرکاری رہائش گاہ کلیرنس ہاؤس کے ایک ترجمان کے مطابق شہزادہ چارلس میں اس بیماری کی علامات ابھی معمولی نوعیت کی ہیں۔بیان […]

کورونا وائرس،قیمتی جانوں کو نگلنے کا سلسلہ جاری ، راولپنڈی میں خاتون جاں بحق،ہلاکتوں کی تعداد8 ہو گئی

راولپنڈی (پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث راولپنڈی کے ہسپتال میں زیرعلاج خاتون جاں بحق ہوگئی،کمشنر راولپنڈی نے کورونا سے خاتون کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی،پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد8 ہو گئی ۔نجی ٹی وی ز کے […]

کابل میں سکھوں کے گوردوارے پر حملہ، 11 ہلاک

کابل(پی این آئی)افغان دارالحکومت میں سکھوں کے گوردوارے پر حملے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق خودکش بمباروں نے کابل کے علاقے شور بازار میں ایک گوردوارے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد کی ہلاکت […]

زائرین کو چھپا کرلاہورمنتقل کرنے کی کوشش ناکام ،درجنوں زائرین گرفتار

لاہور (پی این آئی) ایران سے آنے والے 25 زائرین کو گرفتار کر لیا گیاہے۔زائرین نے خود کو ٹرک میں سامان کے پیچھے چھپایا ہوا تھا۔تفصیلات کے مطابق ایران سے آنے والے ٹرک میں چھپے 25 زائرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایران سے آنے والے […]

کورونا کا خطرہ،چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک ہزار ہو گئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور یہ تعداد ایک ہزار تک پہنچ چکی ہے جبکہ اس عالمی وبا سے پنجاب میں پہلی ہلاکت بھی سامنے آ گئی۔پنجاب میں اس پہلی ہلاکت […]

شاہدرہ موڑ کے قریب ٹینکر میں آگ لگ گئی،واقعہ میں ہلاکتوں کا خدشہ

لاہور(پی این آئی)لاہور کے علاقے شاہدرہ موڑ کے قریب ٹینکر میں آگ لگ گئی ،ریسکیوٹیمیں حادثے کی جگہ روانہ ہو گئیں،آتشزدگی کے باعث قریبی پٹرول پمپ بھی لپیٹ میں آگیا،واقعہ میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے […]

کرونا کسی بھی سطح پر 17 دن تک زندہ رہ سکتا ہے، امریکی سائنسدانوں کی نئی تحقیق نے تہلکہ مچا دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی سائنسدانوں کی کورونا کی زندگی کے حوالے سے نئی تحقیق کے نتائج نے اقوام عالم میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ ان سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ نئی تحقیق کے نتائج کے مطابق کورونا وائرس کسی بھی سطح پر 17 […]

close