اسلام آباد(پی این آئی)ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ میں کسی بھی کارروائی سے پہلے اعلیٰ سطحی کمیشن کی جانب سے مفصل فرانزک آڈٹ کے نتائج کا منتظر ہوں جو 25 اپریل تک مرتب […]
اسلام آباد(پی این آئی) 24 گھنٹوں میں مزید 231 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 ہزار 835 ہوگئی۔خیبر پختون خوا کے تفریحی مقام ضلع سوات میں گزشتہ رات مزید 2 افراد کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہو […]
کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے تاجروں کے وفد نے ملاقات میں کہا ہے کہ رواں ماہ تنخواہ دے چکے ہیں لیکن آئندہ ماہ مشکل ہوگا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے تاجروں کے وفد نے ملاقات کی جس میں قاسم سراج تیلی، میاں […]
برمنگھم (خادم حسین شاہین) برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میںتیزی سے اضافہ ہوا ہے اور مرنے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد صورتحال کو سنگین بنا رہی ہے۔کورونا وائرس کا شکار ہو کر مرنے والوں میں پانچ سال کے بچے سےلے کر ایک سو چار […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کرونا وائرس کے مشتبہ کیسز 20 ہزار سے تجاوز کر جانے کا خدشہ، کچھ روز قبل معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے مشتبہ کیسز 14 ہزار سے زائد ہونے کا خدشہ ظاہر کیا تھا، 25 اپریل […]
لاہور (پی این آئی) ملک میں آ ٹے اور چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آٹے اور چینی کی تحقیقاتی رپورٹ میں ذمہ دران کو بے نقاب کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم کو پیش کردہ تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ کورونا پاکستان میں نہیں پھیلے گی ،کہا جاتا ہے کہ پاکستانیوں کو کورونا کچھ نہیں کہے گا، سوشل میڈیا کی باتوں پر نہ جانا، کورونا کسی […]
لاہور(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔لاہور پہنچنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے ایکسپو سنٹر میں قائم قرنطینہ کا دورہ کیا۔وزیراعظم عمران خان کو گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور امدادی سامان کے حوالے سے بریفنگ دیں […]
کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ سمیت پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ اگر دنیا کو دیکھا […]
اسلام آباد(پی این آئی)راولپنڈی میں 60 افراد میں کورونا کی تصدیق ہو گئی۔تشویشناک خبر راولپنڈی میں 60 افراد میں کورونا کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ پاکستان میں کورونا وائرس قیمتیں جانیں نگلنے میں مصروف ہے، موذی وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد چالیس […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق اعدادو شمار کسی صورت نہ چھپائے جائیں۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ الحمد للہ پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال پریشان کن نہیں، حکومتی اقدامات […]