کراچی(پی این آئی)پاکستان کے بڑے اور حساس شہر میں بڑی دہشت گردی کا خطرہ، کمانڈوز تعینات کر دیئے گئے۔کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردی کی حالیہ ناکام کارروائی کے تناظر میں شہر کے 8 حساس مقامات پر سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی):جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی اہلیہ نے جائیداد کی تفصیلات ایف بی آر کو جمع کرادیں، شوہر کا جائیدادوں سے کیا تعلق ہے؟ واضح کر دیا، سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی اہلیہ نے تمام جائیدادوں کی تفصیلات ایف بی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی آئی اے آج سے دبئی، شارجہ، ابوظبی اور العین کے لیے پروازیں شروع کرے گی، کورونا ٹیسٹ لازمی۔قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایئرلائن کا متحدہ عرب امارات کا آپریشن 9 جولائی سے بحال کردیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس کا نیب کو حکم، احتساب عدالتوں میں 120 جج مقرر کر کے تمام زیر سماعت ریفرنس 3 ماہ میں نمٹا دیئے جائیں۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے احتساب عدالتوں میں 120 ججوں کی تعیناتیوں کا حکم دے دیا۔لاکھڑا […]
اسلام آباد(پی این آئی)تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتے میں کھولنے پر اتفاق، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی صدارت میں منعقد صوبائی وزراء تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی صورتحال کے حوالے سے غور کیا گیا اور طے کیا گیا کہ سخت […]
لاہور(پی این آئی)جہانگیر ترین کے خلاف بغاوت ہو گئی، باغی گروپ کا لیڈر کون؟ موقف کیا ہے؟ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن میں ایک گروپ نے جہانگیر ترین کے خلاف بغاوت کردی۔پروگریسیو گروپ کے نام سے سامنے آنے والے گروپ کے ترجمان کا کہنا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)احتساب عدالت نے نوازشریف کی طلبی کااشتہار اور آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں نوازشریف کی طلبی کااشتہار جاری کردیااور آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس […]
اسلام آباد(پی این ئی)کوئی معجزہ ہی ہو گیا، پاکستان میں کورونا کیسز میں خود بخود کمی ہونے لگی، 24گھنٹے میں 2691نئے متاثرین، 77ہلاکتیں ہوئیں، ملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے لگی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2691 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،ملک بھرمیں کوروناکیسزکی تعداد […]
واشنگٹن (پی این آئی)میرا چچا دنیا کے لیے خطرہ ہے، ٹرمپ کی بھتیجی کی لکھی تہلکہ خیز کتاب 14 جولائی کو مارکیٹ میں آئے گی،امریکا کے صدر ٹرمپ کی ماہر نفسیات بھتیجی میری ٹرمپ کی کتاب’Too Much and Never Enough‘ آئندہ ہفتےشائع کی جارہی ہے، […]
اسلام آباد(پی این آئی)ذخیرہ اندوزوں کو پکڑیں یا سبسڈی دیں، غریب کو آٹا پرانی قیمت پر فراہم کریں، وزیر اعظم عمران خان نے آٹا مہنگا ہونے کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم عمران خان نے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کو پکڑیں […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعظم کی ہدایت پر ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا گیا ہے۔ ٹائیگر فورس رضا کاروں کی خفیہ اطلاعات پر پنجاب میں چھاپے مار کر 16 ہزار ٹن سے زائد ذخیرہ کی گئی چینی برآمد کر لی گئی ہے۔ […]