اسلام آباد(پی این آئی)80 کی دہائی میں موٹر سائیکل رکھنے والا دبئی میں اربوں روپے کے کاروبار اور ٹاورز کا مالک کیسے بنا؟، قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ 1980ء کی دہائی میں جن لوگوں کے پاس کچھ […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کی جانب سے نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی لفظ استعمال کرنے کے خلاف درخواست پروزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ۔ کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق نے کی۔ درخواست گزار […]
واشنگٹن (پی این آئی )امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج آنے سے پہلے پاکستان کی کامیابی سامنے آئی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کوپاکستان میں شامل کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونیئر نے نیا نقشہ ٹویٹ کیاہے ۔نقشے […]
اسلام آباد(پی این آئی)جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما حافظ حسین احمدنے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے لوگ اعتماد کے قابل نہیں ، میں نے مولانافضل الرحمان سے بارہا دفعہ بات کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ چند دنوں بعد […]
اسلا م آباد(پی این آئی)پاکستان میں کرونا کیسزپھر تیزی کیساتھ پھیلنے لگا ، 7اضلاع لپیٹ میں آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا کی دوسری لہر سے خیبر پختونخواہ کے سات اضلاع لپیٹ میں آ گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق صوبائی محکمہ صحت کی […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روضہ رسولؐ اور حجرہ مبارک کی کئی دہائیوں تک خدمت کرنے والے بزرگ آغا احمد علی یاسین انتقال کر گئے ۔ ان کی نماز جنازہ مسجد نبوی میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں سپردِ خاک کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی )امریکا میں صدارتی انتخاب کی پولنگ کے بعد نتائج کا سلسلہ جاری ہے جس میں ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہورہا ہے۔امریکی صدارت پر براجمان ہونے اور وائٹ ہاؤس کا مہمان بننے کے لیے صدارتی امیدوار کو […]
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوٹر کے ایک ذمہ دار ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ الریاض میں قائم ایک فوج داری عدالت نے منی لانڈرنگ سے متعلق زیر سماعت ایک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کو 28 سال قید اور 20 […]
اسلام آباد(پی این آئی)امریکا میں صدارتی انتخاب کی پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا سلسلہ جاری ہے جس میں ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہورہا ہے۔امریکی صدارت پر براجمان ہونے اور وائٹ ہاؤس کا مہمان بننے کے لیے صدارتی […]
واشنگٹن (پی این آئی)وائیٹ ہاوس کے لیے دوڑ، جو بائیڈن آگے، ٹرمپ پیچھے، مقابلہ سخت، امریکی صدارتی انتخاب کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کو ری پبلکن امیڈوار ڈونلڈ ٹرمپ پر اب تک سبقت حاصل ہے۔امریکی نیٹ ورکس کے مطابق […]
لاہور (پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کے مہنگا ہونے کیخلاف کیس میں ریمارکس دیے کہ اس کیس سے حکومت ہل جائے گی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ وفاقی حکومت […]