اسلام آباد(پی این آئی)لاک ڈاؤن میں نرمی کا نتیجہ؟ پاکستان میں کورونا کیس 37 ہزار اور ہلاکتیں 800 سے اوپر ہو گئیں۔ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 37 ہزار 209 ہوگئی ہے جب کہ 803 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے شکار افراد کی تعداد 822 تک پہنچ گئی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیئے گئے، اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 822 ہوگئی ہے۔ضلعی انتظامیہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ٹرانسپورٹ اور دیگر سیکٹرز کھولنے کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اور سندھ کے مطالبات کا جائزہ لیا جائے، ٹرانسپورٹ بندش سے عام آدمی کا کاروبار اور آمدورفت شدید متاثر ہوئی، آبادی کو […]
اسلام آباد (پی این آئی)نویں، گیارہویں جماعت کے طلبہ بغیر امتحان پاس، اگلے سال دسویں اور بارہویں جماعت کا امتحان ہو گا، وزیر تعلیم نے خوشخبری دے دی۔ وفاقی وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اگلے سال دسویں اور بارہوں کا امتحان لیا جائے گا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وائرس کے پھیلاؤ اور جانی نقصان میں مسلسل اضافہ، پاکستان میں متاثرین کی تعداد 35788 اور ہلاکتوں کی تعداد 770 ہوگئی،ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 35 ہزار 788 ہوگئی ہے جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد […]
لاہور(پی این آئی)بزدار نے عمران خان کے لیے مصیبت کھڑی کر دی، چینی کی سبسڈی کا فیصلہ وفاق سے مشورے کے بعد کیا، انکوئری کمیشن میں بیان،پنجاب نے 15 شوگر ملز کو 3 ارب روپے سبسڈی دینے کی ذمے داری وفاقی حکومت پر ڈال دی […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ کوئٹہ کے موقع پر خطاب۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ کوئٹہ کے دوران اپنے خطاب میں کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، پرامن اور خوشحال […]
اسلام آباد(پی این آئی)پوسٹ آفس ملازمین کے لیےخوشخبری، وزیراعظم عمران خان نے پاکستان پوسٹ پینشن فنڈ کے قیام کی منظوری دے دی۔٭ وزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان پوسٹ پنشن فنڈ کے قیام کی اصولی منظوری دے دی٭ فیصلہ وزیر اعظم کی زیر صدارت پاکستان […]
کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس پھیلانے والے پر10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہو گا، گورنر سندھ نے آرڈیننس کی منظوری دے دی۔گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وبائی امراض ایکٹ 2014 کے ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی ۔آرڈیننس کے مطابق کسی ادارے ميں متاثرہ فرد کی وجہ سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)بلاول بھٹو کے لہجے میں تلخی آ گئی، شوگر انکوئری کو شوگر تماشہ کہہ دیا، وزیراعظم یا تو سادہ ہیں یا کرپٹ ۔۔،پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے چینی بحران کے حوالے سے تحقیقات کو ’شوگر تماشہ‘ قرار دیتے ہوئے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ بدلتے ہوئے حالات میں طاقت کا محور تبدیل چکا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم چودھری شجاعت نے یہ بات جی ڈی اے کے مرکزی رہنما سردار […]