حرم شریف میں طواف کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی۔

مکہ المکرمہ(پی این آئی)حرم شریف میں مطاف کے حصے میں طواف کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی۔حرم شریف میں مطاف کے حصے میں طواف کے سلسلے کو دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دی گئی ہے جب کہ اس دوران کم لوگوں […]

کورونا کی جنگ ,ملک میں متاثرہ افرادکی تعداد 1847ہو گئی

اسلام آباد( پی این آئی) کورونا وائرس دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے جبکہ پاکستان میں بھی اس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1847 ہو گئی۔سندھ […]

’لاک ڈاؤن کرکے لوگوں کو مارنا نہیں چاہتے‘ آج ٹائیگر فورس بنانے کا اعلان کرتا ہوں، وزیراعظم عمران خان نے کورونا سے لڑنے کیلئے ٹائیگر فورس کو اہم ٹاسک سونپ دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ ایمان اور نوجوان آبادی سے کرسکتے ہیں، آج ٹائیگرفورس بنانے کا اعلان کرتا ہوں، ٹائیگرفورس لاک ڈاؤن کے دوران گھروں میں کھانا پہنچائے گی، اور لوگوں کوقرنطینہ سے متعلق […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، کس کی کارکردگی سب سے زیادہ اچھی ہے؟ عوام نے تازہ ترین سروے میں حیران کن فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) روشن پاکستان کی جانب سے کورونا کے خلاف جنگ کے حوالے سے ایک سروے کرایا گیا ہے جس میں عوام کی اکثریت نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی کارکردگی کو سب سے بہترین قرار دیا ہے۔روشن پاکستان کی […]

وزیراعظم کا خدشہ درست ثابت ہوا۔۔ لاک ڈائون پاکستانیوں کو مہنگا پڑ گیا،تشویشناک تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں لاک ڈائون غریب طبقہ کیلئے کڑا امتحان بن گیا۔ یومیہ اجرت کمانے والے لاکھوں افراد متاثر، راشن کی تقسیم کے حکومتی اقدامات میں تاخیر سے غریب گھرانوں کو کھانے کے لالے پڑ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق شہری […]

پاکستان میں کورونا وائرس چین سے مختلف قرار۔۔۔وائرس کی شدت میں بھی کمی، کتنے دن میں پاکستان سے مہلک وائرس کا خاتمہ ہو جائیگا؟نامور سائنسدان نے خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی )پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1670 ہو گئی ہے جبکہ یہ ” جراثیمی دشمن “ اب تک 20قیمتی جانیں نگل چکا ہے تاہم اس وائرس سے اب تک 28افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں لیکن اب پاکستانی […]

ملک میں مزید 70 افراد میں کورونا کی تشخیص، مریضوں کی کل تعداد 1670 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث صوبہ سندھ میں مزید دو ہلاکتوں کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے جب کہ مزید 70 کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 1670 ہو گئی […]

صوبہ سندھ میں مزید دو ہلاکتیں،ملک میں مجموعی تعداد 19 متاثرہ مریضوں کی تعداد بھی 1625 ہو گئی

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث صوبہ سندھ میں مزید دو ہلاکتوں کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد بھی بڑھ کر 1625 ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز […]

کورونا وائرس، چین حکومت کی جانب سے مسلسل طبی آلات کی شکل میں امداد بھیجنے کا سلسلہ جاری

پاکستان میں کورونا وائرس جیسی بین الاقوامی وبا پر قابو پانے کے لیے چین حکومت کی جانب سے مسلسل طبی آلات کی شکل میں امداد بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔ چین کے کنمنگ ایئر پورٹ سے ٹیسٹنگ کٹس، ماسک اور دیگر طبی سازو سامان لے […]

میر علی بازار، پولیس اہلکار بم دھماکے میں زخمی ہو گیا

میرانشاہ (پی این آئی) میران شاہ میں گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔میرانشاہ کا میر علی بازار اس وقت زور دار دھماکے سے گونج اٹھا جب ایک گاڑی میں […]

باقی دنیا بعد میں سب سے پہلے پاکستان کو اس وبا سے چھٹکارا دلوائیں گے

,اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں تعینات چینی سفیر نے کہا ہے کہ چین ہر طرح سے پاکستان کی مدد جاری رکھے گا۔پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے چینی سفیر کی سربراہی میں چینی ماہرین صحت کی ایک ٹیم نے قومی ادارہ صحت کا […]