جہاز حادثہ، پنجگور سے تعلق رکھنے والے میجر شہریار بلوچ اہلیہ اور دو بچوں سمیت شہید

پنجگور(حضور بخش) کراچی جہاز حادثہ میں پنجگور سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد شہید تفصیلات کے مطابق سابقہ سینیٹر واجہ حسین مرحوم کا نواسہ ، بی این پی کے مرکزی رہنما واجہ جہانزیب بلوچ کا بھانجہ انجینئیر فضل بلوچ کا فرزند […]

کراچی میں پی آئی اے کا مسافر طیارہ گھروں پر گر کر تباہ، 100 ہلاکتوں کا خدشہ

کراچی (پی این آئی) کراچی ائر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والی قومی ائیرلائن کی پرواز ائیرپورٹ کے […]

پاکستان میں کورونا متاثرین،50000 ہزار سے زائد، ہلاکتیں 1000 سے بڑھ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین،50000 ہزار سے زائد، ہلاکتیں 1000 سے بڑھ گئیں۔لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 50 ہزار سے زائد جبکہ اموات 1 ہزار […]

شوگر اسکینڈل رپورٹ، جہانگیر ترین، شریف فیملی، خسرو بختیار کے بھائی عمر شہریار، مونس الٰہی، سندھ کے اومنی گروپ کو ذمہ دار قرار

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے چینی اسکینڈل سے متعلق فارنزک رپورٹ پبلک کردی ‘وزیراعظم عمران خان نے وعدہ پورا کردیا ‘ پہلی بار ساتھیوں کے خلاف کارروائی۔تفصیلات کے مطابق چینی انکوائری کمیشن نے تحقیقاتی اور فرانزک آڈٹ رپورٹ وفاقی کابینہ میں پیش کر […]

عید الفطر 24 مئی کو دنیا بھر میں ایک ہی دن پر ہو گی، روزے 29 ہوں گے، وزیر سائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)عید الفطر 24 مئی کو دنیا بھر میں ایک ہی دن پر ہو گی، روزے 29 ہوں گے، وزیر سائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا دعویٰ۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر 24 […]

پاکستان میں کورونا تھرتھلی مچانے لگا، ہلاکتیں 1000 سے زائد، نئے کیسز 1100 سے زائد، کل تعداد 47 ہزار تک پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا تھرتھلی مچانے لگا، ہلاکتیں 1000 سے زائد، نئے کیسز 1100 سے زائد، کل تعداد 47 ہزار تک پہنچ گئی۔ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 1003 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں […]

پاکستان کے لیے اعزاز، وزیراعظم عمران خان آج ورلڈ اکنامک فورم سے ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے لیے اعزاز، وزیراعظم عمران خان آج ورلڈ اکنامک فورم سے ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے۔عالمی دنیا میں پاکستان کو ایک اور اعزاز حاصل ہوا ہے۔وزیراعظم عمران خان آج ویڈیو لنک کےذریعےورلڈاکنامک فورم کےاجلاس کی صدارت کریں گے۔تفصیلات […]

لاک ڈاؤن کا خاتمہ مہنگا پڑ گیا، پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، 50 ہزار سے کچھ ہی کم رہ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)لاک ڈاؤن کا خاتمہ مہنگا پڑ گیا، پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، 50 ہزار سے کچھ ہی کم رہ گئے۔لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک […]

ہر چیز پیسہ ہی نہیں ہوتی، پیسے کے لیے کھیل نہ کھیلیں، عید کے بعد کورونا کی صورتحال کا جائزہ لے کر حکم دیں گے، چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی)ہر چیز پیسہ ہی نہیں ہوتی، پیسے کے لیے کھیل نہ کھیلیں، عید کے بعد کورونا کی صورتحال کا جائزہ لے کر حکم دیں گے، چیف جسٹس کے ریمارکس۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے کورونا از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران […]

کئی اشیاء پر ڈیوٹیز کم کی جا رہی ہیں، آئندہ بجٹ میں نئے ٹیکسز نہیں لگیں گے، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا خوشگوار دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)کئی اشیاء پر ڈیوٹیز کم کی جا رہی ہیں، آئندہ بجٹ میں نئے ٹیکسز نہیں لگیں گے، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا خوشگوار دعویٰ۔وزیراعظم کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ بجٹ میں نئے ٹیکسز نہیں لگائے گی، […]

بریکنگ نیوز، ملک بھر میں چھوٹی مارکیٹیں، شاپنگ مالز، سب کاروبار کھول دیں، سپریم کورٹ کا حکم، احتیاط جاری رکھیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں چھوٹی مارکیٹیں، شاپنگ مالز، سب کاروبار کھول دیں، سپریم کورٹ کا حکم، احتیاط جاری رکھیں، سپریم کورٹ نے ملک بھر میں چھوٹی مارکیٹیں ہفتے اور اتوار کو بھی کھلی رکھنے اور شاپنگ مالز بھی کھولنے کا حکم […]

close