کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز۔۔وزیراعظم عمران خان قوم سے اگلا خطاب کب کریں گے؟اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر ایک مرتبہ پھر سے خطاب کا امکان ہے جبکہ وہ اقوام متحدہ کے نام اہم پیغام بھی ریکارڈ کروائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق اپنے ویڈیو پیغام میں وزیراعظم عمران […]

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 5ہزار سے بڑھ گئی،ہلاک شدگان 86

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے مجموعی طور پر اب تک 86 افراد جاں بحق اور 5 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔گزشتہ روز کورونا وائرس کے حوالے سے پاکستان کے لیے انتہائی ہولناک دن رہا، ایک ہی دن میں 15 […]

خواجہ سعد رفیق، سلمان رفیق کی چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات کی اندرونی کہانی کی تفصیلات جانئیے

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کی مسلم لیگ ق کےرہنما چوہدری پرویز الہی سےملاقات کے بارے میں باخبر حلقے دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ کوئی اچانک ملاقات نہیں […]

پاکستان میں آج اب تک 7 ہلاکتیں، کل تعداد 78 ہو گئی، متاثرہ افراد 4897 ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں اب تک ہونے والی 78 ہلاکتوں میں سے سندھ میں سب سے زیادہ 28 ہلاکتیں ہوچکی ہیں جب کہ خیبرپختونخوا میں 25 اور پنجاب میں 19 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 78 ہوگئی […]

ایک اعشاریہ چھ کھرب ڈالرہرجانے کا دعویٰ، کورونا پر قابو پانے میں ناکامی، امریکی عدالت میں چین پر مقدمہ دائر

میامی (پی این آئی) دو امریکی ریاستوں نویڈا اور ٹیکساس کے بعد تیسری ریاست فلوریڈا کے 5 ہزار شہریوں نے بھی کورونا وائرس کو روکے جانے میں ناکامی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے چین کی حکومت کے خلاف ہر جانے کا دعویٰ دائر کر […]

کورونا کی وباء کا عذاب بھی بھارت کو نہ روک سکا نہتےکشمیری شہریوں پر گولہ باری کر دی، ایک بچی سمیت 4 زخمی

راولپنڈی (پی این آئی) ایک طرف کورونا کی وباء نے دنیا کو مصیبت میں مبتلا کر رکھا ہے تو دوسری جانب بھارتی فوج کی طرف سے گزشتہ 24 گھنٹےمیں لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال گولہ باری کے نتیجے میں 4 شہری زخمی ہو گئے۔ڈی […]

امریکی قبرستانوں میں جگہ نہ رہی، ہارٹ لینڈ جزیرے میں اجتماعی قبریں بنادی گئیں

نیو یارک (پی این آئی)کورونا سے امریکی میں موت کی دہشت کو راج ہےجہاں اب تک کورونا وائر س سے اموات کی تعداد 18 ہزار سے زیادہ ہوگئی اور قبرستانوں میں جگہ کم پڑنے کی وجہ سے ریاست نیو یارک کے ہارٹ لینڈ جزیرے میں […]

ٹرمپ کا پروپیگنڈہ جھوٹا ثابت ہو گیا، امریکہ میں کورونا چین سے نہیں یورپ سے آیا، نئی تحقیق نے تہلکہ مچا دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں تباہی پھیلانے والےکورونا کی قسم چین سے نہیں یورپ سے ملتی جلتی ہے۔ نئی تحقیق نے امریکہ میں تہلکہ مچا دیا ہے کیونکہ امریکی صد ٹرمپ چین پر الزام عائد کرتے رہے ہیں کہ امریکہ میں کورونا چین کی […]

پاکستان، کورونا سے مزید6 ہلاک،کل تعداد 71 متاثرہ افراد 4792 ہو گئے

اسلام آباد (پی این ئی) گذشتہ 24گھنٹے کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 71 ہوگئی۔ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4792 تک […]

لاک ڈائون سے نقصان ہوا، وزیراعظم نے غربت میں اضافے کا اعتراف کر لیا، آئندہ 2 سے 6 مہینوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ وزیراعظم نے خدشہ ظاہر کر دیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یکدم لاک ڈاؤن کا نقصان ہوا، غربت میں اضافہ ہوگیا، میں لاک ڈاؤن کے حق میں نہیں تھا، لیکن ایک صوبے نے لاک ڈاؤن میں پہل کی، کوئی نہیں کہ سکتا 2 سے 6 مہینے بعد […]

لاک ڈاؤن کی مدت میں مزید توسیع، 21 اپریل سے بڑھا کر نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی ) پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن کو 22 اپریل تک مزید توسیع دی جائے گی۔ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں […]