سعادت کی گھڑی کا آغاز ہو گیا، فرش سے عرش تک لبیک اللھم لبیک کی صدائیں گونجنے لگیں، حجاز مقدس میں مناسک حج کا آغاز ہو گیا

مکہ مکرمہ(پی این آئی)سعودی عرب میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات کے ساتھ مناسک حج کا آغاز آج 29 جولائی سے ہوگیا ہے۔ اس سال عالمی وبا کرونا وائرس کے باعث حج انتظامات انتہائی سخت اور لوگوں کی تعداد کو کم رکھا گیا […]

سندھ کے علاقے مٹیاری میں مسلمانوں کی محبت اور حسن سلوک سے متاثر ہوکر بھیل برادری کےکتنے خاندانوں سے اسلام قبول کر لیا؟

مٹیاری (پی این آئی)مٹیاری کے شہر نیو سعید آباد میں اقلیتی برادری کے 13 خاندانوں نے اسلام قبول کر لیا۔نیو سعید آباد کی جامعہ مسجد میں قدیمی رہائشی بھیل برادری کے 75 افراد نے اسلام قبول کیا۔ ان افراد نے مفتی سعید نور کے ہاتھوں […]

ایک دن کام کیا اور 14 لاکھ روپے تنخواہ لی، آپ کو پورے پاکستان کا خزانہ نہ دے دیں؟ ایک دن نوکری کر کے 14 لاکھ لیے اس سے بڑھ کر ڈاکا اور کیا ہو سکتا ہے؟چیف جسٹس شدید برہم ، فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے ایک دن کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی پینشن سے متعلق درخواست مسترد کر دی۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ایک دن میں […]

وزیراعظم عمران خان کی بڑے اقدام کیلئے کوششیں سیاسی و معاشی استحکام حاصل کرنے کیلئے دو ملکی اہم شخصیات خاموشی کیساتھ کیا کر رہی ہیں ؟ سینئر صحافی نے حیرت انگیز انکشافات کر دیے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان سمیت دو اہم شخصیات ملک کو درپیش اس سیاسی اور معاشی بحران سے نمٹنے پر غور کر رہے ہیں جس نے پی ٹی آئی کی حکومت کو اس کے ابتدائی دو برسوں کے دوران مشکلات سے دوچار کیا اور […]

شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن شروع،وزیراعظم عمران خان نے شوگر کمیشن رپورٹ کی بنیاد پر ایف بی آر، نیب، ایس ای سی پی اور ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی): شوگر مافیا کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے شوگر کمیشن رپورٹ کی بنیاد پر ایف بی آر، نیب، ایس ای سی […]

وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب آج متوقع، وزیر اعظم کس موضوع پر بات کریں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب متوقع ہے۔ وزیر اعظم اپنے ممکنہ خطاب میں عیدالاضحی پر کورونا سے بچاؤ کے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر زور دیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اپنے […]

پاکستان کے اہم صوبے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا، بازاروں میں خریداری سے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے، کاروباری حضرات جلدی کر لیں

لاہور(پی این آئی): پنجاب حکومت نے عید الاضحیٰ پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا۔لاہورمیں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت اجلاس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن اور مویشی منڈیوں میں ایس […]

کورونا پاکستان سے رخصت ہونے لگا، لاہور کے 5 سرکاری اور 19 نجی ہسپتالوں میں کتنے مریض باقی رہ گئے، خوش کن رپورٹ آ گئی

لاہور(پی این آئی)کورونا پاکستان سے رخصت ہونے لگا، لاہور کے 5 سرکاری اور 19 نجی ہسپتالوں میں کتنے مریض باقی رہ گئے، خوش کن رپورٹ آ گئی۔ لاہور میں کورونا کے مریضوں میں بتدریج کمی کے بعد 7 ہسپتال مریضوں سے خالی ہوگئے۔ صوبائی دارالحکومت […]

الحمد للہ، تاریخی دن، تاریخی موقع،استنبول کی آیا صوفیہ مسجد میں 86 سال بعد نماز جمعہ کی ادائیگی، صدر طیب اردوان کے ہمراہ ہزاروں افراد کی نماز جمعہ میں شرکت

استنبول (پی این آئی)ترکی میں 86 سال بعد آج اہم ترین دن ہے۔ استنبول میں ہزاروں افراد نے صدیوں پہلے مسجد قرار دی گئی آیا صوفیہ میں 86 سال بعد نماز جمعہ ادا کی۔آیا صوفیہ میں 86سال بعد پہلی بار ہونے والی نماز جمعہ میں […]

استنبول کی آیا صوفیہ مسجد میں 86 سال بعد جمعہ کی نماز آج 24 جولائی کو ادا کی جائے گی، صدر رجب طیب اردوان سمیت اعلی شخصیات شرکت کریں گی

استنبول(پی این آئی)استنبول کی آیا صوفیہ مسجد میں 86 سال بعد جمعہ کی نماز آج 24 جولائی کو ادا کی جائے گی، صدر رجب طیب اردوان سمیت اعلی شخصیات شرکت کریں گی۔استنبول کی معروف آیا صوفیہ مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی جس […]

عید الاضحیٰ پر چھٹیوں کا فیصلہ ہو گیا، نوٹیفکیشن جاری کرنے کی تیاری، کب سے کب تک چھٹیاں ہوں گی؟

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صرف تین چھٹیاں دینے کا فیصلہ کر لیا،جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صرف تین چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے اورجمعہ ،ہفتہ اور […]

close