اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے خطے کا امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کے ساتھ عسکری تعلقات مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔چین کے دفاعی اتاشی میجر جنرل چین وین ونگ نے وفد کے ہمراہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]
اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ پوری پاکستانی قوم اور عالم […]
چمن(پی این آئی)بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی شہر چمن کی کشیدہ صورتحال کے حوالے سے حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور مقامی تاجروں اورمحنت کشوں نے گذشتہ 62 روز سے وہاں جاری دھرنے کو ختم کردیا ہے۔چمن میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) بلڈرز نے وزیر اعظم عمران خان کو آئندہ 4 سے 5 ماہ میں کتنے ارب روپے کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کر دی؟ روزگار کے کتنے مواقع پیدا ہوں گے؟ وزیراعظم عمران خان کو 13 بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )اگرچہ فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس کے استعفوں کا دہری شہریت سے کوئی تعلق نہیں مگر تانیہ ایدروس نے یہی کہا ہے کہ وہ دہری شہریت کے سبب مستعفی ہوئی ہے۔روزنامہ جنگ میں […]
سعودی عرب(پی این آئی) سعودی عرب، فلسطین، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحی منائی جارہی ہے، مسجد الحرام، مسجد نبوی اور مسجد اقصی میں نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوئے۔ یورپ ، امریکا ،انڈونیشیا،جاپان، میں بھی آج عید قربان منائی جارہی ہے۔تفصیلات […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی تاریخ میں پہلی بار صدارتی انتخاب ملتوی ہونے کا خدشہ،.ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا کی وجہ سے اس سال نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات مؤخر کرنے کا اشارہ دیدیا۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں برس شیڈول صدارتی انتخابات موخر کرنے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم کی معاون خصوصی تانیہ ایدورس نے اپنی دوہری شخصیت کی وجہ سے تنقید پر استعفیٰ دے دیا ہے، انہوں نے ٹوئٹر پر استعفے کا عکس بھی جاری کیا لیکن دوسری جانب موقر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی تانیہ ایدروس اور ڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفے منظور کرلیے۔تانیہ ایدروس اور ڈاکٹرظفرمرزا کےاستعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان پروگرام […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بھی استعفیٰ دے دیا، ذرایع نے کہا ہے کہ وہ ادویات کی قیمتوں کے معاملے پر الزام کی زد پر تھے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر […]
اسلام آباد (پی این آئی)ڈیجیٹل پاکستان منصوبے کے لیے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی تانیہ آئدروس نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔بدھ کو ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں تانیہ آئدروس نے کہا کہ دوہری شہریت کے معاملے […]