پاکستان کے 20 فیصد آبادی کو ویکسین مفت ملے گی، ڈاکٹر فیصل سلطان کا بڑا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ابھی تک کورونا ویکسین خریداری کی صحیح تاریخ واضح نہیں ، لیکن جلد ہی دستیاب ہوجائے گی، حکومت عوام کیلئے ویکسین کی جلد دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے […]

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے غریب اور کم آمدن طبقے کے لئے منصوبے کی افادیت کے پیش نظر ٹائم لائنز متعین کرنے اورجلد آغاز کی ہدایت کی ہے جبکہ وزیراعظم کو بتایاگیا ہے کہ حکومت پنجاب زمین فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ […]

حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے حمزہ شہبازکی درخواست ضمانت خارج کردی، حمزہ شہباز نے منی لانڈرنگ کیس میں درخواست ضمانت دائرکی تھی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت […]

براڈ شیٹ بھی نواز شریف کیلئے پاناما ثابت ہو گا؟ براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات کیلئے حکومت نے کمیٹی بنا دی، کمیٹی کی سربراہی سپریم کورٹ کے کس سابق جسٹس کو سونپ دی؟ تہلکہ خیز خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے براڈ شیٹ معاملہ کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی کمیٹی کی سربراہی جسٹس (ر) عظمت سعید شیخ کو سونپ دی گئی ہے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹوئٹ میں […]

وزیراعظم عمران خان نے پیش کش کر دی، تہلکہ مچ گیا، فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت ہونی چاہیے ، اسے ٹی وی پر براہ راست دکھایا جائے، پارٹی سربراہوں کو بھی بٹھا کر کیس سننا چاہیے

پشاور۔20جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کہ فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت ہونی چاہیے اور اسے ٹی وی پر براہ راست دکھایا جائے، پارٹی سربراہوں کو بھی بٹھا کر کیس سننا چاہیے،کئی ممالک اپوزیشن جماعتوں کی فنڈنگ کرتے رہے […]

وزیر اعظم عمران خان نے تہلکہ مچا دیا، کئی ممالک اپوزیشن کو پیسے دیتے رہے، تعلقات کی وجہ سے نام نہیں لے سکتا

وانا(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کئی ممالک اپوزیشن کی جماعتوں کی فنڈنگ کرتے رہے ہیں لیکن تعلقات کی وجہ سے ان ممالک کے نام نہیں لے سکتا،فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت ہونی چاہیے اور اسے ٹی وی پر […]

ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کااعلان کر دیا ہے ،وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق 5 فروری کو کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا دن منایا جائیگا اور کشمیری شہداء کو […]

جنوبی وزیرستان میں جشن کا سماں، وزیراعظم عمران خان کا تھری جی اور فور جی سروس فراہم کرنے کا اعلان

وانا (قسمت اللہ وزیر ) وزیراعظم عمران خان نے آج سے جنوبی وزیرستان میں تھری جی اور فور جی سروس بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کی یہ جائز ڈیمانڈ ہے اس سے تعلیم کوبھی فروغ ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم […]

” یہ قیامت تک الٹے بھی لٹک جائیں،میرے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے”

لاہور( این این آئی)احتساب عدالت نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت25جنوری تک ملتوی کردی جبکہ عدالت نے شہباز فیملی کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر ریمارکس دئیے کہ مجھ سے بے شک 25سال کی تاریخ لے لیکن بھار آپ […]

لیفٹیننٹ جنرل (ر)بلال اکبر کو سعودی عرب میں سفیر تعینات کرنے کا خاص مقصد سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی جانب سے سعودی عرب میں اپنا سفیر تبدیل کرکے لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کو نیا سفیر مقرر کیا گیاہے۔ اس سے پہلے وہاں پر راجہ علی اعجاز دو سال تک خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب […]

نیب نے چوہدری برادران کے خلاف 20 سال بعد تمام کیسز بند کر دئیے‎

لاہور( پی این آئی)قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے چوہدری برادران کے خلاف 20 سال بعد تمام کیسز بند کر دئیے، لاہور ہائیکورٹ نے نیب کی رپورٹ کےبعد چوہدری برادران کی درخواستیں غیر موثر ہونے پر نمٹا دیں۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی کی […]

close