پنجاب میں ایک بار پھر بریک ڈائون کئی شہر وں کی بجلی بند کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )گذشتہ شب ملک میں ہونے والا بڑا بریک ڈاؤن مکمل طور پر ختم نہیں ہوا تھا کہ پنجاب کے کئی علاقوں میں ایک بار پھر بجلی بند ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ،فیصل آباد ، گوجرانوالہ، قصور، شیخوپورہ، ٹوبہ ٹیک […]

معاملہ ابھی ختم نہ ہوا، براڈ شیٹ نے 29ملین ڈالر وصول کرنے کے بعدحکومت پاکستان سے مزید رقم طلب کرلی

اسلام آباد(پی این آئی )براڈشیٹ ایل ایل سی نے قومی احتساب بیورو کے وکلا کو ایک خط لکھاہے جس میں یونائیٹڈ بینک لندن برانچ سے 28,706,533.34 ڈالر وصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے مزید 2.1ملین ڈالر طلب کرلئے ہیں۔روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی […]

پاکستان میں رات گئےبجلی کا بڑا بریک ڈاؤن مختلف علاقوں میں بجلی تاحال غائب

کراچی / لاہور / اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں رات گئے بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا اور چاروں صوبے تاریکی میں ڈوب گئے ، جہلم ، منگلا ، تربیلا پاور پلانٹس بند ہوگئے اور 500؍ کے وی کی ٹرانسمیشن لائن ٹرپ […]

وزیراعظم نے منافع خور وں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف نوٹس لے لیا،سخت کارروائی کا حکم دے دیا‎

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف بلا تفریق سخت کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے عناصر غریب دشمن ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں، اشیائے ضروریہ کی […]

شہید ہونے والے کان کن سپردخاک ، نماز جنازہ میں شریک افراد نے’’وزیر اعظم عمران خان مردہ باد‘‘ کے نعرے لگا دئیے

اسلام آباد،کوئٹہ (پی این آئی)مچھ میں شہید ہونے والے 10کان کنوں کی نمازجنازہ ادا ئیگی کے بعد تدفین کردی گئی ،جنازے میں ہزارہ برادری کی بڑی تعداد شریک ہوئی ، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔شہدا کی نماز جنازہ میں شرکت […]

وزیر اعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اب سے کچھ دیرپہلے کوئٹہ پہنچ گئے جہاں وہ شہید کان کنوں کے لواحقین سے ملاقا ت کرینگے، وزیر اعظم عمران خان بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اجلاس کی […]

وزیراعظم کو کوئٹہ کا دورہ کرنے کا مشورہ کس کس نے دیا تھا لیکن عمران خان اپنی بات پر کیوں اڑے رہے ؟اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزرا کی اکثریت نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا تھا کہ وہ کوئٹہ جا کر ہزارہ کمیونٹی کا دکھ درد بانٹیں، روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق چار وفاقی وزرا کی رائے تھی کہ وزیراعظم کو […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ جون میں بجٹ تک مؤخر، آل پاکستان ایمپلائز پنشنرز لیبر تحریک کا 15 فروری سے ڈی چوک میں دھرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)) تبدیلی سرکار کا بڑا یوٹرن، سرکار ی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ جون میں بجٹ تک مؤخر کر دیا، آل پاکستان ایمپلائز پنشنرز لیبر تحریک نے حکومتی فیصلہ مسترد کردیا 15 فروری کو پارلیمنٹ ہاوس کے سامبے دھرنا دینے کا […]

قومی دفاع ناقابل تسخیر، پاکستان کا گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے دشمن کے علاقے میں دور تک ہدف کو نشانہ بنانے والے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا […]

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی مستعفیٰ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی مستعفیٰ، وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تابش گوہر نے واٹس ایپ کے ذریعے اپنا استعفیٰ بھیجا۔ذرائع کے مطابق آئی پی […]

وفاقی وزیر خسرو بختیار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس ناقابل سماعت قرار ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خسروبختیاراور ہاشم جواں بخت کیخلاف آمدن سے زائداثاثوں سے متعلق کیس کو ناقابل سماعت […]

close