فردوس عاشق اعوان کوپنجاب میں بڑا عہدہ دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی)فردوس عاشق اعوان کوپنجاب میں بڑا عہدہ دیدیا گیاوزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کوعہدے سے ہٹادیاگیاجبکہ تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کو وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی بنادیاگیا۔کچھ ماہ پہلے فردوس عاشق اعوان سے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کا […]

عبد القادربلوچ کی ن لیگ سے علیحدگی کا معاملہ خاقان عباسی خاموش نہ رہے ، کھری کھری سنادیں ‎

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ عبدالقادرکوکئی سال سے جانتاہوں، کسی موقع پربھی عبدالقادرنے تحفظات کااظہارنہیں کیا،اگر ایسی بات تھی تووہ مجھے بتاتے،مریم نوازسے بھی انہوں نے کوئی ذکرنہیں کیا،عبدالقادرکی اپنی مرضی ہے وہ جوکرنا چاہیں،ان کی اپنی سیاست […]

آئندہ 24آورز میں پاکستان کا موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان […]

مسلم امہ کا دباؤ کا نتیجہ، فرانس کے صدر نے گستاخانہ خاکوں سے لاتعلقی ظاہر کر دی، مسلمانوں کے جذبات سمجھتا ہوں

پیرس(پی این آئی)مسلم امہ کا دباؤ کا نتیجہ، فرانس کے صدر نے گستاخانہ خاکوں سے لاتعلقی ظاہر کر دی، مسلمانوں کے جذبات سمجھتا ہوں، دنیا بھر میں مسلمانوں کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کے بعد فرانسیسی صدر ایما نوئل میکرون نے نیابیان جاری کر دیاہے […]

آنے والے دنوں میں قوم دیکھے گی کہ کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اورکس کے ماتھے پر پسینہ آتا ہے، وزیراعظم عمران خان کا دبنگ انداز

گلگت ( آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عمران خان کبھی ڈاکوئوں کو معاف نہیں کرے گا، آنے والے دنوں میںآپ دیکھیں گے کہ کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اورکس کے ماتھے پر پسینہ آتا ہے ، یہ ساری قوم دیکھے […]

نوازشریف نے لند ن سے ایک اور ٹوئٹ داغ دیا اب کی بار آرمی چیف کا نام لیکر کیا کہا؟کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی یقین دہانی کے باوجود کراچی واقعہ کی رپورٹ قوم کے سامنے نہیں آسکی ہے۔اتوار کے روز ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں نواز شریف […]

وزیراعظم بننے سے میرا کونسا نقصان ہوا ؟ عمران خان کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان گلگت بلتستان کے 73 ویں یوم آزادی کی مرکزی تقریب میں شرکت کیلئے گلگت بلتستان پہنچے جہاں انہوں نے پریڈ کا معائنہ کیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوء یانہوں نے کہا کہ میں ایک خوشی کے موقع […]

آنیوالے دنوں میں دیکھیں گے کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کسے پسینہ آتا ہے؟ عمران خان کی اپوزیشن پر شدید تنقید

گلگت(پی این آئی)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں دیکھیں گے کہ کس کی ٹانگیں کانپتیں ہیں اور کس کو پسینہ آتا ہے؟،میں بلیک میل نہیں ہوا تو چور ڈاکو آرمی […]

شہباز شریف مذاکرات کر رہے ہیں، کل نتیجہ آ جائے گا، مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )ن لیگ کے صدر شہباز شریف ڈی جی نیب کی سہولت کاری میں مذاکرات کر رہے ہیں، اس بات کا دعویٰ جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کیا، انہوں […]

”میری اہلیہ بشریٰ بی بی نہ ہوتیں تو میرا بچاؤ نہیں ہو سکتا تھا” عمران خان کے غیر ملکی میڈیا کوانٹرویو کے دوران اہم انکشافات

اسلام آباد( پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ ان کی دوست ہیں اور وہ نہ ہوتیں تو ان کا بچاؤ نہیں ہو سکتا تھا۔ صرف ایک احمق اپنی بیوی کے ساتھ ہر معاملے پر بات نہیں کرتا […]

”آپ کو کیسے پتہ چل گیا کہ ٹانگیں کانپ رہی تھیں کیا آپ پائوں پکڑ کر بیٹھے تھے ‘شہبازگل ، ایاز صادق پر چڑھ دوڑے

لاہور( پی این آئی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت حکومت وقت کی ذمہ داری ہے ، ایاز صادق کا بیان درست نہیں، پاکستان کی جیت کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی گئی، اپوزیشن […]

close