اپوزیشن نے آرمی چیف کو وزیر اعظم عمران خان کی شکایت لگا دی،ملاقات کے دوران کیا باتیں ہوئیں؟ میٹنگ میں شریک سراج الحق کے اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی )پارلیمانی رہنمائوں کی عسکری قیادت سے ملاقات کے حوالے سے امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے بتایا کہ پوزیشن رہنمائوں میں سے ایک نے آرمی چیف کو بتایا کہ اس قومی اہمیت کے حامل معاملے پر ایسی ملاقات وزیراعظم عمران خان کو […]

ایک اور آئی جی کی چھٹی ہو گی؟ موٹر وے واقعہ میں ملوث عابد ابھی تک کیوں پکڑا نہیں گیا؟ وزیر اعلیٰ نے آئی جی سے جواب طلب کر لیا

لاہور(پی این آئی)ایک اور آئی جی کی چھٹی ہو گی؟ موٹر وے واقعہ میں ملوث عابد ابھی تک کیوں پکڑا نہیں گیا؟ وزیر اعلیٰ نے آئی جی سے جواب طلب کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے موٹروے زیادتی کیس کے ملزم کی ابھی […]

آرمی چیف نے اپوزیشن کو واضح کہا کہ ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹیں ، ہمیں جب منتخب حکومت مدد کے لیے بلاتی ہے تومدد کرتے ہیں، منتخب حکومت کے ساتھ کھڑے ہونے کے پابند ہیں،شیخ رشید نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ چند روز قبل پارلیمانی رہنمائوں کیساتھ میٹنگ کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپوزیشن کو واضح کہا کہ ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹیں۔ پیرکونجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے […]

صدارتی نظام مسترد، حکومت “سقوط کشمیر” کی ذمہ دار قرار دیدی گئی، آل پارٹیز کانفرنس میں 26 نکاتی قرار داد منظور کرلی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں 26 نکاتی قرار داد منظور کرلی گئی ہے۔اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے منظور کی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ آئین اور وفاقی پارلیمانی نظام پر […]

’’وہ جھوٹ بول رہے ہیں انہیں جھوٹ بولنے دیں‘‘ وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقریر پر ردعمل دینے سے روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نواز شریف کی تقریر کو نشر کرنے کی اجازت دیدی ہے ۔ کہا گیا ہے کہ نواز شریف کی تقریر پر کوئی وفاقی وزیر یا مشیر ردعمل نہ دے ،کیونکہ نواز شریف اپنی ہی تقریر […]

ہر ڈکٹیٹر نے اوسطً9سال غیر آئینی حکومت کی جبکہ منتخب وزرا ئے اعظم کو اوسطً2سال سے زیادہ کا عرصہ شاید ہی ملا ہو، اس نااہل حکومت نے پاکستان کو کہاں سے کہاں لاکھڑا کیا؟ نوازشریف نے اے پی سی بڑ ااعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف نے لندن سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے معلوم ہے کہ پاکستانی عوام کو اس وقت کتنی مشکلات کا سامنا ہے ، یہ کانفرنس فیصلہ کن موڑ پر ہورہی ہے۔ ہر طرح […]

اس اے پی سی کے بعد پہلا بندہ میں ہوں گا جسےگرفتار کیا جائے گا مگر مولانا صاحب سے ریکویسٹ ہے کہ ملاقات پر آئیے گا آصف زرداری اے پی سی میں حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد (پی این آئی )میاں نواز شریف اور مریم نواز بی بی کو اے پی سی میں ویلکم کرتا ہوں ۔ تفصیلات کے مطابق آل پارٹیز کانفرنس سے لائیو خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کیلئے دعا گو […]

اے پی سی کو فیصلہ کن موڑ سمجھتا ہوں، جمہوری ریاست بنانے کیلئے ہمیں مصلحت چھوڑ کر فیصلے کرنا ہو گا، نواز شریف کا اے پی سی سے خطاب

اسلام آباد (پی این آئی)اے پی سی کو فیصلہ کن موڑ سمجھتا ہوں، جمہوری ریاست بنانے کیلئے ہمیں مصلحت چھوڑ کر فیصلے کرنا ہو گا، نواز شریف کا اے پی سی سے خطاب، نواز شریف کا اے پی سی سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہنا […]

اپوزیشن کی آل پارٹی کانفرنس کا آغاز، آصف علی زرداری کا اے پی سی سے خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن کی آل پارٹی کانفرنس کا آغاز، آصف علی زرداری کا اے پی سی سے خطاب، پیپلز پارٹی کی میزبانی میں اسلام آباد میں ہونے والی اپوزیشن کی کُل جماعتی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔اے پی سی میں سابق صدر […]

پیپلز پارٹی کی میزبانی میں آل پارٹی نفرنس آج اسلام آباد میں منعقد ہو گی

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کی میزبانی میں آل پارٹی نفرنس آج اسلام آباد میں منعقد ہو گی، پیپلز پارٹی کی میزبانی میں اپوزیشن کی کُل جماعتی کانفرنس آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہو گی۔کُل جماعتی کانفرنس کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی […]

ملکی سیاست میں ہلچل، نواز شریف کے بعد آصف علی زرداری کا بھی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)ملکی سیاست میں ہلچل، نواز شریف کے بعد آصف علی زرداری کا بھی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ، سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری بھی آل پارٹیز کانفرنس میں شریک ہوں گے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صدر آصف علی […]

close