اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگار اعزاز سید روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم ’اپوزیشن کی کنفیوژن ‘ میں لکھتے ہیں کہ بدقسمتی یہ ہے کہ ہر جماعت اپنے مفادات کو ہاتھ میں لے کر اپنا بھا ئوتا کرنے پر تیار ہے۔ مسلم […]
اسلام آباد(پی این آئی)کراچی سے تعلق رکھنے والی نشرح شاکر پاکستان ائیر فورس میں جنرل ڈیوٹی (جی ڈی) پائلٹ بننے میں کامیاب ہوگئی ، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق کراچی سے پاک فضائیہ میں بطور جنرل ڈیوٹی پائلٹ بھرتی ہونے والی نشرح شاکر نےروشنیوں […]
ٹریفک حادثہ ، کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان نے بالآخر خاموشی توڑ دی ،بڑ ا بیان جاری کر دیااسلام آباد(پی این آئی) وفاقی محتسب کشمالہ طار ق کے صاحبزادے اذلان نے اپنے متعلق چلنے والی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے بیان جاری کیا ہے جس […]
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے تنازعہ پر پاکستان کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ،پاکستان کا موقف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے عین مطابق ہے، […]
اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے انکشاف کیا ہے کہ کشمالہ طارق کے بقول انہیں اور ان کے بچے کو پھنسانے کی کوشش ہو رہی ہے ، یہ جھوٹ بول رہے ہیں ۔ سینئر صحافی کا کہنا […]
اسلام آباد( پی این آئی )وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اب کبھی راولپنڈی کا نام نہیں لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اتحاد کی جانب سے 26 مارچ کو اسلام آباد کی جانب سے حکومت مخالف […]
ملتان (پی این آئی)نیشنل ہائے وے اینڈ موٹروے پولیس نے پہلی مرتبہ پاکستان کی کسی قومی شاہراہ پر دنیا کا سب سے جدید انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم فعال کر دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان تا سکھر ایم 5 موٹروے پر انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں پر بہیمانہ جبر بند کرے اور اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قرار دادوں کے مطابق ناقابل تنسیخ اورجائز […]
اسلام آباد (پی این آئی)جو بائیڈن مشرق وسطیٰ کے حوالے سے امریکی پالیسی میں تبدیلی چاہتے ہیں اور جلد اس کا اعلان کیا جائے گا۔امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن نے یمن میں حوثی باغیوں کیخلاف سعودی عرب کی سربراہی میں جاری عسکری کارروائیوں کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات اگست میں کرانے پر رضا مندی ظاہر کردی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے 5 صفحات پر مشتمل تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیاگیا۔حکومت نے جواب میں بلدیاتی ادارے تحلیل کرنے کے جواز میں زیر سماعت […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ میں نے 25ہزار 690روپے میں سینیٹ کا الیکشن لڑا ،ہمارا کوئی ساتھی سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خرید و فرخت کا حصہ نہیں بنا۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران […]