اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے عوام کو انٹرنیٹ تک رسائی آسان بنانے کے ساتھ ڈیجیٹل لٹریسی کو قومی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے فیس بک کی سی او او مس شیرل سین برگ […]
اسلام آباد (پی این آئی)موٹر وے ریسٹ ایریاز میں اشیاء کی زائد قیمتوں پر شہریوں کی شکایات ،وزیر اعظم عمران خان نے سیٹزن پورٹل پر شکایات کا نوٹس لے لیا ۔ ہفتہ کو وزیر اعظم نے موٹر وے ریسٹ ایریاز پر اشیاء خوردونوش کی زائد […]
اسلام آباد(پی این آئی )رواں ہفتے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی ریٹائر ہو گئے ، جنہوں نے اپنے تین سالہ دور میں پاکستان نیوی میں ایسا انقلاب برپا کیا جو نہ صرف قابل تحسین بلکہ قابل تقلید بھی ہے۔ اِس بارے میں سینئر صحافی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب پولیس نے لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی موجودگی کی اطلاع پرڈی جی خان میں ایک مکان پر چھاپہ مارا جہاں سے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ایس پی انویسٹی گیشن ڈی جی خان فراز […]
لاہور(پی این آئی )مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ استعفوں کا حتمی فیصلہ ہوچکا ہے،کب اورکیسے دینے ہیں یہ طے ہونا باقی ہے، جب 130 استعفے آئیں گے تو حکومت کیلئے نئے انتخابات کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا،آئین اور […]
اسلام آباد (پی این آئی )لاہور میں ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز سمیت دیگرپولیس ملازمین سے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کرلی گئیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے پولیس ملازمین کےاثاثوں کی تفصیلات کیلئے […]
لاہور(پی این آئی)شہباز شریف کی اہلیہ اور دو بیٹوں کے ملک چھوڑنے پر پابندی عائد کر دی گئی، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی، وفاقی کابینہ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی اہلیہ، 2 بیٹوں سمیت 10 افراد کے نام ای سی ایل میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیب نے شہباز شریف کی جلاوطنی کے دوران لندن میں خریدی گئی کروڑوں کی جائیداد کی تفصیلات جاری کر دیں، ہوشربا انکشاف، قومی احتساب بیورو (نیب) نے قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی جانبسے جلاوطنی کے […]
لاہور(پی این آئی)ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے نواز شریف کے ریورس انجینئرنگ کے ذریعے میزائل بنانے کا دعوے کو جھوٹ قرار دے دیا، ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا ریورس انجینئرنگ کے ذریعے میزائل بنانے کا دعویٰ جھوٹا قرار […]
اسلام آباد(آئی این پی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ کا بنڈل آئی لینڈ دبئی کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا،عمران خان کراچی کے جزائر پر 2 نئے شہر آباد کرنا چاہتے ہیں۔بنڈل آئی لینڈ منصوبے سے ڈیڑھ لاکھ نوکریوں کا اضافہ […]
سوات(پی این آئی)آج 8 اکتوبر کو زلزلے کی برسی کے موقع پر پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی، مرکز کہاں تھا؟ تفصیل جانیئے، خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اوراس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اوراس کے […]