اسلام آباد ( آن لائن )لاپتہ کوہ پیماں محمد علی سد پارہ، کان سنوری اور جان پابلو مہر کو تلاش کرنے کی کوشش سکردو کا موسم معمولی سا بہتر ہونے پر بحال ہونے کی امید ہے۔ سرچ آپریشن میں سی 130 طیارے کے ذریعے سد […]
اسلام آباد/لاہور( این این آئی)نیپرا نے بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کر لی، فیصلے کا اطلاق پاور ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے بعد ہو گا۔بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کر کے نیپرا نے اپنا […]
کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دیدی ہے، امیدواروں کے ناموں […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن)کا آزاد کشمیر الیکشن سے قبل بہت بڑا نقصان ہو گیا ، اہم ترین رہنما نے برسوں بعد راہیں جدا کر لیں ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سکندر حیات کو ن لیگ کا بانی رہنما کی […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف سینٹ الیکشن کیلئے اپنے کچھ امیدواروں کو سامنے لے آئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تحرک انصاف نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے گریڈ 1سے 19 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصداضافہ کردیا ، جس کا اطلاق یکم مارچ سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکا اعلامیہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا […]
اسکردو (پی این آئی ) سیٹلائٹ تصاویر سے علی سدپارہ اورجان اسنوری کےآخری مقام کی نشاندہی ہوگئی ، جس کے بعد کے ٹو پر آج سب سے بڑا سرچ ریسکیوآپریشن کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق محمد علی سدپارہ اور ان کی ٹیم کی تلاش کیلئے […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ میں 130 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں 130 سے زائد گاڑیاں ٹکرانے کا واقعہ بارش اور طوفان کے باعث سڑک پر پھسلن کی وجہ سے پیش آیا، حادثے میں […]
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سرکاری ملازمین سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی نے ملاقات کی جس میں وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر دفاع پرویز خٹک […]
اسلام آباد ( آن لائن )قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے پاکستان ڈیمو کریکٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کر کے ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔نواز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک […]
اسلام آباد(آئی این پی)تنخواہیں بڑھانے کے حوالے سے سرکاری ملازمین کے نمائندوں سے حکومتی کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہو گئے،سرکاری ملازمین کے نمائندوں سے حکومتی کمیٹی کے مذاکرات میں تمام گرفتار سرکاری ملازمین کو رہا کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ،اس سلسلے میں […]