اسلا م آباد (پی این آئی )وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔مراد راس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر دیے گئے ایک پیغام میں تحریر کیا کہ […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کی کل 16فروری آخری تاریخ ہے ۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ حکومت نے 16فروری کے بعد لندن […]
اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزارت خزانہ نے 25سال سرکاری سروس مکمل کئے بغیر رضاکارانہ ریٹائرمنٹ پر پابندی عائد کر دی ، وزارت خزانہ نے 48وزارتوں اورڈویژ نز کو سرکلر جاری کردیا،سرکاری قواعد کا حوالہ دیتےہوئے وزارت خزانہ نے وزارتوں اور ڈویژنز کو آگاہ کیا […]
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے 18 محکموں کی تنخواہوں میں 25 فیصد مجوزہ اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اس فیصلے کے نتیجے میں 3 لاکھ 26 ہزار745 ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فی صد اضافہ نہیں کیا جائیگا،ایکسٹرا الاؤنسز […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمن کوحلوہ کھلانے کی بات تب کی تھی جب حلوہ کھانے کا موسم تھا لیکن اب موسم بھی بدل چکا ہے ۔ مولانافضل الرحمن کوحلوہ کھلانے کی بات واپس لیتاہوں، […]
اسلام آباد (پی ڈی ایم )پی ڈی ایم اور جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ کیلئے تمام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کر دیا ۔ میڈیا سے گفتگو کےد وران مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے اگست تک ایک ارب پودے لگانے کا ہدف مقرر کردیا اور چاروں صوبوں میں شجرکاری مہم کے دوران خود حصہ لینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ ذرا ئع کے مطابق موجودہ حکومت اب تک 70 کروڑ […]
اسلام آباد، کوئٹہ (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے مابین بھی سینٹ کی ٹکٹوں کے معاملے پر اختلافات ہونے کا انکشاف ۔تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں صحافی طارق آفاق نے کہا کہ […]
گوجرانوالہ(پی این آئی)پنجاب کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر دھند نے ڈیرہ ڈال لیا ہے، دھند کے باعث پی ٹی آئی رہنما اور معروف گلوکار ابرارالحق کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ابرارالحق کی گاڑی دھند کے باعث گکھڑ کے […]
اسلا م آباد(پی این آئی)سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے فیصلے سے آئی ایم ایف سے مذاکرات میں مشکلات پیدا ہوگئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہمیں نہیں معلوم اس اچانک فیصلے کی وجہ سے آئی ایم ایف کو کس طرح مطمئن کریں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی اور صوبائی حکومتیں ارکان پارلیمنٹ، بالخصوص جن کا تعلق حکومتی بینچوں سے ہوتا ہے، کی ترقیاتی اسکیموں پر اربوں روپے خرچ کرتی ہیں۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس سے سپریم […]