پولیس جب کمرے میں داخل ہوئی تو میں سو رہی تھی پولیس نے دروازہ توڑ کر کیپٹن(ر)صفدر کو گرفتار کیا مریم نواز نے دعویٰ کردیا، توڑ پھوڑ کی تصاویر بھی جاری

کراچی( پی این آئی ) مسلم لیگ( ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو پولیس نے نجی ہوٹل کے کمرے سے حراست میں لے لیا ہے ،مریم نواز نے شوہر کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پولیس ہوٹل کے دروازے توڑ کر کمرے […]

مزار قائد پر سیاسی نعرے بازی کراچی پولیس نے کیپٹن (ر) صفدرکوگرفتارکرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) کراچی پولیس نے قائد اعظم کے مزار کے تقدس کو پامال کرنے کے کیس میں مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا۔ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں مسلم لیگ ن کی […]

”ن لیگ پر پابندی لگانے کا سوچنا بھی مت ورنہ ہم تمہارے ساتھ یہ کریں گے” مریم نواز نے عمران خان کو دھمکی دیدی

کراچی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان ایک ہی جلسے سے دماغی توازن کھوبیٹھے،ابھی ایک جلسہ ہوا اور گھبرانا شروع ہوگئے،نواز شریف تمہارا نام لینا بھی پسند نہیں کرتے،ہمارا مقابلہ بڑوں سے ہے۔ […]

کیپٹن صفدر کو ہوٹل کے کمرے کا دروازہ توڑ کر گرفتار کر لیا گیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے بعد پولیس نے ن لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو ان کے ہوٹل سے گرفتار کر لیا۔ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے […]

آپ مزار میں داخل نہیں ہو سکتے، مریم نوازکے قافلے کو انتظامیہ نے مزار قائد میں داخل ہونے سے روک دیا

کراچی (پی این آئی )قائداعظم مزار کی انتظامیہ نے مریم نواز کے قافلے کو مزارمیں داخل ہونے سے روک دیا ۔ مزار قائد کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ کرونا ایس او پیز کی وجہ سے مزار میں صرف 6 گاڑیوں کو مزار داخل ہونے […]

نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری کی کاپیاں جاتی امرا کے باہر چسپاں ہر صورت گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی )توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی کاپیاں جاتی امرا کے باہر چسپاں کر دی گئی ہیں ، نوٹس کے مطابق ملزم جان بوجھ کر کیس میں حاضری سے مفرور ہے ، […]

” مجھے افسوس ہوتا ہے جلسوں میں ہمارے فوجی جنرلز کا نام لیا جارہا ہے ،جلسوں میں فوج سے متعلق منفی زبان استعمال کرنا ٹھیک نہیں، بلاول بھٹوزرداری نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور وزیراعظم کے جلسوں میں جنرلوں کا نام لینے پر افسوس ہے۔ہفتے کی شب باغ جناح میں پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے […]

حفیظ سنٹر پلازے میں خوفناک آگ بے قابو ہو گئی ، ریسکیو کی 33 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف، مزید گاڑیاں منگوالی گئیں

لاہور(پی این آئی ) صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلبر گ میں واقع حفیظ سنٹر پلازے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، 6 گھنٹے گزرنے کے باوجود قابو نہ پایا جا سکا تاہم ریسکیو 1122 کی 33گاڑیاں اور دو اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔نجی ٹی وی […]

جنرل ضیا الحق نے آئین میں ترمیم کیوں کروائی تھی ؟ جنرل ضیا الحق نے 1973 کے آئین کا پورا ڈھانچہ کیسےتبدیل کیا ، ہر ایم این اے کے اکاؤنٹ میں اس وقت کتنی بڑی رقم کس مقصد کے تحت ٹرانسفر کی گئی تھی ، سینئر صحافی ظفر ملک کے تہلکہ انگیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی )12 اگست 1983 کو جنرل ضیا الحق نے مجلس شوریٰ سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ 31 مارچ 1985 تک عام انتخابات منعقد کروا دیے جائیں گے، یہ انتخابات حسب پروگرام قومی اسمبلی کے لیے 25 فروری اور صوبائی […]

جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت پوری ہونے سے قبل نئے آرمی چیف کا انتخاب کرلیا گیا،تہلکہ خیز دعویٰ ،ممکنہ نام بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ دنوں میں وزیر اعظم اداروں میں بھی بڑی اہم تبدیلیاں کرنیوالے ہیں جس کیلئے افواج پاکستان میں بھی بڑی تبدیلیوں کی باز گشت ایوان وزیر اعظم میں سنائی دے رہی ہے۔معروف تجزیہ کار جاوید اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی […]

اپوزیشن کا جلسہ سرکس ،نوازشریف کا حملہ آرمی چیف پر نہیں پوری فوج پر ہے ، یہ گیڈر دم دبا کر بھاگ گیا اور وہاں بیٹھ کر آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کیخلاف باتیں کررہا ہے،وزیراعظم عمران خان کا ٹائیگر فورس کنونشن سے خطاب

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پہلے جلسے کو سرکس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کا حملہ آرمی چیف پر نہیں پوری فوج پر ہے ،یہ گیڈر دم دبا کر […]

close