اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا پیپلزپارٹی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت مخالف تحریک شروع کرنے میں مصروف پیپلز پارٹی کو دھچکا پہنچا ہے۔ پارٹی چئیرمین بلاول بھٹو کے ترجمان اور سینٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پارٹی کو […]