وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں بھاری اکثریت ثابت، حکومت کے خاتمے کیلئے اپوزیشن کے پاس دو آپشنز رہ گئے

اسلا م آباد(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے کر بھاری اکثریت ثابت کردی ہے، انہوں نے 178 ووٹ حاصل کئے۔ حکومت کے خاتمے کے لئے اس وقت اپوزیشن کے پاس دو آپشنز رہ گئے ہیں۔ معروف […]

قومی اسمبلی میں شیخ رشید نے ہاتھ آگے بڑھایا لیکن وزیراعظم نظرانداز کرکے آگے چل دیے

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے، قرارداد کی منظوری کے بعد وزیراعظم جیسے ہی اپنی نشست سے اٹھے اور آگے بڑھے تو شیخ رشید نے ہاتھ ملانے کے لئے آگے بڑھے لیکن وزیراعظم […]

پی ٹی آئی ارکان نے اپوزیشن بینچوں پر نوٹوں کے ہار رکھ دیے

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں حکومتی ارکان نے اپوزیشن نشستوں پر نوٹوں کے ہار رکھ دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے اعتماد کاووٹ لینے کے لیے بلائے گئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے ارکان […]

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا، وزیراعظم نے 178 ووٹ حاصل کئے۔ اس طرح یہ مرحلہ بھی مکمل ہو گیا۔ اگست 2018ء میں عمران خان 176ووٹ لے کر وزیراعظم منتخب ہوئے تھے گزشتہ روز وزیراعظم عمران […]

قومی اسمبلی میں انتہائی دلچسپ صورتحال،سینٹ انتخابات میں دھوکہ دینے والے ارکان ہی عمران خان کا اقتدار بچانے کا واحد سہارا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے لئے قومی اسمبلی پہنچ چکے ہیں، موقر قومی اخبار روزنامہ جنگ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ انہی 15 ارکان کے ذریعے ممکن ہو پائے گا […]

ریڈ زون میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی، مصدق ملک اور شاہد خاقان عباسی بھی کارکنوں سے دست و گریباں ہو گئے،پی ٹی آئی کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی) ن لیگ کے رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو کے دوران تحریک انصاف کے کارکنان نے شدید احتجاج کیا جس سے صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب، احسن […]

شدید نعرے بازی، مریم اورنگ زیب کر دھکے، ڈی چوک پر ن لیگی اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم ہو گیا

سلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لینے کے دن ن لیگ کے رہنماؤں کی میڈیا ٹاک کے دوران پی ٹی آئی کارکنان نے شدید احتجاج کیا جس سے صورتحالانتہائی کشیدہ ہوگئی۔سابق وزیر اعظم […]

کوئی پرواہ نہیں،یہ مجھے زہر دینا چاہتے ہیں، تو زہر بھی اللہ کے توکل پر پی سکتا ہوں، کیپٹن (ر) صفدر کا نیب کے نوٹس پر حیرت انگیز ردعمل

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ نیب کا ایک اور نوٹس ملا ہے، ایک انکوائری لاہور، دوسری پشاور میں چل رہی ہے،بہتر ہے دیگر دو صوبوں میں بھی نوٹس دیدیں، معلوم ہے نوٹسز کہاں […]

وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے، سادہ اکثریت کیلئے ہر صورت کتنے ووٹ درکار ہیں؟ طریقہ کار بھی سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان آج قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لیں گے، وزیراعظم قومی اسمبلی کے قواعد کے مطابق اعتماد کا ووٹ قرارداد کے تحت کی تقسیم کے ذریعے رائے شماری کے تحت لیں گے، رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی […]

اپوزیشن اراکین اسمبلی کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوں گے یا نہیں؟ پی ڈی ایم نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل رحمان نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی رکن کل کے اجلاس میں نہیں جائیگا، اپوزیشن کے شرکت نہ کرنے سے قومی اسمبلی کے اجلاس کی اہمیت ختم ہوگئی۔ الیکشن […]

close