سابق صدر آصف زرداری اور نواز شریف کے مابین رابطہ آدھے گھنٹے کے دوران کیا بات ہوئی ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)گلگت بلتستان الیکشن ، سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے مابین ٹیلفونک رابطہ ، دونوں سیاسی رہنمائوں  کے درمیان گلگت بلتستان الیکشن سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی ۔سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ ” […]

پاکستان میں آئندہ عام انتخابات، وزیراعظم نے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر کام کیا ہے، پاکستان میں الیکٹرونک ووٹنگ لا رہے ہیں، اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بھی سسٹم لا رہے ہیں، سینیٹ الیکشن میں خفیہ ووٹنگ ختم کر کے شو آف ہینڈ کیلئے […]

پاکستان کا کورونا ویکسین کی ایڈوانس بکنگ کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے منظوری دے دی

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچا کی ویکسین کے لیے ایڈوانس بکنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت نوشین حامد نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے […]

جہانگیر ترین کا بڑا فیصلہ، جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے سی ای او کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)جہانگیر ترین جے ڈی ڈبلیو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے عہدے سے مستعفی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں اعلان کیا گیا کہ راحیل مسعود ، جو کمپنی کے […]

پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا کتنے آزاد امیدواروں نے پیپلز پارٹی سے رابطہ کرلیا؟ گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی تجویز دیدی

اسلام آباد، گلگت(پی این آئی )گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کیلئے جوڑ توڑ شروع، 4آزاد نومنتخب نمائندوں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کے لیے رابطہ کرلیا، نجی ٹی وی کے مطابق گلگت بلتستان سے کامیاب ہونے والے 4 آزاد نو منتخب نمائندوں نے پیپلز […]

بڑے صوبے کا بڑا فیصلہ، کرونا کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں جلد چھٹیاں کرنے کا فیصلہ نیا تعلیمی سال کب شروع ہوگا؟اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی )بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤکے باعث تعلیمی اداروں میں تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق بلوچستان کے وزیرِ تعلیم سر دار یار محمد رند کہتے ہیں کہ تعلیمی اداروں میں موسمِ سرماکی تعطیلات یکم دسمبر […]

نعیم بخاری ایڈووکیٹ کے اہم حکومتی ادارےکا چیئرمین بننے کاامکان، فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آ باد (پی این آئی ) روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ نعیم بخاری ایڈووکیٹ کو سر کاری ٹی وی کا نیا چیئر مین مقرر کیا جا ر ہا ہے۔ ذ رائع کے مطابق کابینہ آ ج سر کاری […]

خاتون اول بشریٰ بی بی کی درگاہ حضرت بابافریدؒ پرحاضری، ملک وقوم کیلئے خصوصی دعا

اسلام آباد(پی این آئی) خاتون اول بشریٰ بی بی نے درگاہ حضرت بابا فریدؒ پرحاضری دی اورفاتحہ خوانی کرتے ہوئے ملک وقوم کیلئے دعا مانگی،انہوں نے مزار کے شمالی حصے میں قیام پذیر ہوکر نوافل ادا کئے اورمزار کے سرہانے خواتین کی حاضری کیلئے مختص […]

تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے 3 ماہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ، امتحان چھٹیوں سے پہلے ہوں گے

کوئٹہ(پی این آئی)تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے 3 ماہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ، امتحان چھٹیوں سے پہلے ہوں گے،بلوچستان حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے 3 ماہ تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ، امتحانات کا […]

خبردار، ہوشیار، سائنس دانوں نے اب نئے کورونا وائرس کے بارے میں نیا خوف ناک انکشاف کر دیا، یہ وہ کورونا نہیں ہے جو ۔۔۔۔

واشنگٹن(پی این آئی)،سائنس دانوں نے اب نئے کرونا وائرس کے بارے میں نیا خوف ناک انکشاف کر دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ کو وِڈ 19 کا باعث بننے والا وائرس اب وہ نہیں رہا جو چین میں نمودار ہوا تھا بلکہ اس نے […]

حکومت اور مذہبی جماعت کے درمیان مذاکرات کامیاب، فیض آباد دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب، مذہبی جماعت کا دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھیجے گئے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری مظاہرین کو دھرنے کے اختتام کیلئے راضی کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات […]

close