سکول اور تمام تعلیمی ادارے بند اب اگلی جماعت میں ترقی کس بنیاد پر ہو گی؟ نرسری سے آٹھویں جماعت تک طلبا کو پاس کرنے کا فارمولا جاری

لاہور( پی این آئی ) کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر۔ گذشتہ روز وفاقی حکومت نے سکول اور تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا تھا ۔جس کے بعد اب نرسری سے آٹھویں جماعت تک کے طلبا کو پاس کرنے کا فارمولا […]

وفاق المدارس کا دینی مدارس بند نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری کا کہنا تھا۔ کہ ہم اسلام کے پہرے دار ہیں اور حکومت کو چاہیے کہ مدارس کو مضبوط کرے۔وفاق المدارس کا دینی مدارس بند نہ کرنے کا اعلان، دینی مدارس کے کردارکو محفوظ […]

کرونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت شادی 9بجے ختم، بوفے اور بند جگہ تقریب پر پابندی عائد

اسلام آباد(پی این آئی)صوبہ سندھ میں کرونا وائرس کی دوسری لہر۔محکمہ داخلہ سندھ نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، سندھ میں تمام سرکاری ونجی دفاتر اور پبلک مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے کر۔ بند جگہوں پر شادی کی تقریبات […]

پاکستان بھر میں کورونا وباء نے خطرناک شکل اختیار کر لی، کتنے فیصد لوگ کورونا پازیٹو ہونے لگے؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں کورونا وباء نے خطرناک شکل اختیار کر لی۔ کتنے فیصد لوگ کورونا پازیٹو ہونے لگے؟، تعلیمی اداروں میں کورونا عروج پر پہنچ گیا، ایک ہفتے میں مثبت کیسز کی شرح 82 فیصد رہی۔ یومیہ شرح 1.8 فیصد سے بڑھ […]

پاکستان بھر میں کورونا وباء

نوازشریف کی گرفتاری کا خدشہ، وفاقی حکومت کا حیران کن اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے۔ کہ نواز شریف کو اپنی والدہ کے جنازے میں شرکت اور مذہبی رسومات ادا کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ نواز شریف کی گرفتاری کا خدشہ ،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے […]

عوام کا کچومر نکل جائے گا، سوئی گیس 79 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تجویز، فیصلہ آج ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)عوام کا کچومر نکل جائے گا، سوئی گیس 79 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تجویز، فیصلہ آج ہونے کا امکان، اوگرا آج سوئی سدرن گیس کمپنی کی درخواست کی سماعت کرے گی۔ ترجمان اوگرا کے مطابق سوئی سدرن نے گیس […]

سب سے بڑی خبر آ گئی، تمام سرکاری ملازمین دفتر کی بجائے گھر سے کام کریں گے، حکومت نے سیاسی سرگرمیوں کو بھی کنٹرول کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی)سب سے بڑی خبر آ گئی، تمام سرکاری ملازمین دفتر کی بجائے گھر سے کام کریں گے۔ حکومت نے سیاسی سرگرمیوں کو بھی کنٹرول کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت پنجاب حکومت نے کورونا سے بچاؤ کیلئے حکمت عملی کوحتمی شکل دے دی […]

اسکولز بند کرنے سے کام نہیں چلے گا ،بچوں پر کونسی مزید پابندیاں لگائی جائیں گی ؟ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث۔ ملک بھر میں 26 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کااعلان کر دیا۔ اسکولز بند کرنے سے کام نہیں چلے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے۔ کہ […]

26 نومبر سے 11 جنوری تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) جنوری تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ۔ حکومت نے 26 نومبر سے11 جنوری تک ملک بھر میں سکول بند کرنے کا اعلان کردیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں خطرناک حد تک […]

تعلیمی ادارے بند کرنے پر اتفاق رائے، کتنا عرصہ بند رہیں گے؟ وزرائے تعلیم کے اجلاس میں مشورہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)تعلیمی ادارے بند کرنے پر اتفاق رائے، کتنا عرصہ تک بند رہیں گے؟ وزرائے تعلیم کے اجلاس میں مشورہ جاری۔ وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزراء تعلیم اجلاس جاری ہے۔ کورونا کے باعث اسکولوں کی بندش […]

وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف اور شہبازشریف کی والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف اور شہبازشریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہاہے کہ اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی والدہ بیگم شمیم […]

close