جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس بن گئے، فائز عیسیٰ کہاں گئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس بن گئے، فائز عیسیٰ کہاں گئے؟جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس منیب اختر سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں […]

سمز بلاک کرنے پر عدالت کا نیا حکم جاری

لاہور(پی این آئی)سمز بلاک کرنے پر عدالت کا نیا حکم جاری۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے کیس میں ریمارکس دیے کہ سمز بلاک کرنے سے نہیں، صرف نجی کمپنی کے خلاف کارروائی سے روکا تھا۔اسلام آباد ہائی […]

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا۔ بدھ کو سینیٹر فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس کی تھی جس پر سپریم کورٹ کی جانب سے آج ازخود نوٹس لے لیا گیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی […]

ویڈیو بیان، عمران خان کی تصویر وائرل ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ویڈیو بیان، عمران خان کی تصویر وائرل ہو گئی۔۔۔سپریم کورٹ انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل ہونے پر تحقیقات شروع کردیں۔ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی کیمرے دیکھ کر تصویر وائرل کرنے والے کی نشاندہی کرنے کی ہدایت […]

اسحاق ڈار بال بال بچ گئے

لاہور(پی این آئی)اسحاق ڈار بال بال بچ گئے۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔لاہور ہائی کورٹ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔درخواست گزار نے مؤقف اپنایا تھا […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رات گئے بڑی کمی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی […]

190ملین پائونڈ کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں درخواست ضمانت منظور کرلی گئی ہے اور رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق […]

پیغام ملا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابر ستار کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد(پی این آئی)پیغام ملا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابر ستار کا چیف جسٹس کو خط۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کی جانب سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کو خط لکھا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس بابر ستار […]

بجلی گیس مزید مہنگی، اطلاق کب سے ہو گا؟

کراچی(پی این آئی) بجلی گیس مزید مہنگی، اطلاق کب سے ہو گا؟پاکستان نے آئی ایم ایف کو جولائی میں گیس اور بجلی کی قیمت مزید بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی۔ذرائع کے مطابق پاورسیکٹرکے گردشی قرض میں 150ارب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، پاکستان نے […]

9 مئی مقدمات، 20 سینئر رہنماؤں کی ضمانت منظور، کون کون شامل؟

راولپنڈی(پی این آئی(9 مئی مقدمات، 20 سینئر رہنماؤں کی ضمانت منظور، کون کون شامل؟راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات میں نامزد 5 سو سے زائد ملزمان پیش ہوئے، عدالت نے شبلی فراز، راجہ بشارت، زرتاج گل، زین قریشی سمیت […]

دبئی پراپرٹی لیکس ، آصف زرداری کے بچوں، محسن نقوی کی اہلیہ اور فیصل واوڈا سمیت بڑے بڑے نام شامل

اسلام آباد(پی این آئی)دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرز کی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے جس میں پاکستانیوں کی بھی 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں شامل ہیں۔ “پراپرٹی لیکس” میں دنیا کی کئی سیاسی شخصیات، حکومتی اہلکاروں اور ریٹائرڈ سرکاری افسروں کے […]

close