ملائیشیا میں ضبط جہاز پی آئی اے کے حوالے

اسلام آباد(پی این آئی)ملائیشیا میں ضبط کیا گیاپی آئی اے کا طیارہ پاکستان کے حوالے کردیا گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے اور لیزنگ کمپنی کے درمیان معاملات طے پاگئے جس کے بعد باہمی رضامندی سے ملائیشین عدالت میں درج کیس خارج ہوگیا […]

وفاقی وزرا سیکرٹریز سے ناراض وزیراعظم عمران خان کو شکایت لگادی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزرا نے کابینہ اور پارلیمانی کمیٹیوں میں عدم شرکت پر وزیراعظم سے سیکرٹریز کی شکایت کردی۔ذرائع کے مطابق بعض وفاقی وزرا نے کمیٹیوں کے اجلاسوں میں سیکرٹریز کی عدم شرکت پر برہمی کا اظہار کیا اور اس کی شکایت […]

مولانا فضل الرحمان کوتو دعوت ہی نہ ملی لیکن مریم نواز ،بختاور بھٹو کی شادی میں کیوں شرکت نہیں کریں گی ؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ میں اختلافات کی خبروں کی حقیقت سامنے آنا شروع ہو گئی ۔ مریم نواز کا بختار بھٹو کی شادی میں شرکت سے انکار۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ […]

فلسطینیوں کیلئے خوشخبری بائیڈن انتظامیہ کا فلسطینیوں کیساتھ تعلقات بحال کرنے کا اعلان

نیویارک (پی این آئی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قائم مقام امریکی سفیر رچرڈ ملز نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر جو بائیڈن کی مشرق وسطیٰ سے متعلق پالیسی باہم متفقہ اور دو ریاستوں کے حل کی حمایت کرے گی، جس میں اسرائیل ایک […]

پاکستانیوں سمیت اڑھائی لاکھ غیر ملکی ورکروں کو سعودی عرب سے نکال دیا گیا

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں گذشتہ سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران میں 257000 غیرملکی تارکین وطن ورکر آبائی ممالک کو لوٹ گئے ہیں یا دوسرے ممالک میں منتقل ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے شماریات کے جاری کردہ حالیہ […]

آصف زرداری، بینظیر بھٹو ، نوازشریف و دیگر سے پیسے نکلوانے کیلئے 2003 سے2009 کے دوران پاکستان کے عالمی لا فرمز سے 5.6 ارب ادائیگی کے وعدے، کتنی رقم ادا کی جاچکی ؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی ) 2003 سے2009 تک پاکستان نے بین الاقوامی لا فرمز کو 5.6 ارب ادائیگی کا وعدہ کیا۔ اس حوالے سے مکمل رقم کی ادائیگی کی تصدیق نہ ہوسکی،تاہم ذرائع کا کہنا تھا کہ 35 کروڑ روپے ادا کیے گئے، جب کہ […]

وزیر اعظم عمران خان 5 فروری کو لائن آف کنٹرول کا دورہ، کوٹلی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات میں اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر ا عظم پاکستان عمرا ن خان 5 فروری کو کو ٹلی لائن آف کنٹرول کا دورہ کریں گے اور وہاں پر ا یک جلسہ عا م سے بھی خطاب کریں گے۔اس بات کا اعلان وزیر اعظم پاکستان عمران خان […]

وزیراعظم عمران خان نے کشمالہ طارق کیخلاف کاروائی کا حکم دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے اپنے ایک وی لاگ میں کہا ہے کہ ایک خاتون کے اکائونٹ میں ایک سیاستدان کی طرف سے کروڑوں روپے کا آنا نہایت سنجیدہ ایشو ہے ۔ نیب کشمالہ طارق کو بھیجی گئی رقم کی […]

سینٹ انتخابات سے قبل ن لیگ کے 2اراکین اسمبلی کی عثمان بزدار سے ملاقات

لاہور (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان سینٹ انتخابات کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو عددی برتری کے حصول کے لئے خصوصی ٹاسک سونپ دیا ہے۔ جس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کی حکومت سے […]

چینی سفیر نے ایک قیدی کو خط لکھاجو کسی اعزاز سے کم نہیں چین کے سفیر کا جیل میں قید شہبازشریف کو خط تعریفوں کے پل باندھ دئیے

لاہور( پی این آئی ) احتساب عدالت میں منفی لانڈرنگ پر سماعت کے دوران مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے چین کے سبکدوش ہونے والے قونصل جنرل کی جانب سے لکھا گیا اعزازی خط عدالت میں پیش کردیا ۔شہباز شریف نے بتایا کہ […]

محمد زبیر کی آرمی چیف سے ملاقات کرنے کی کوشش ناکام‎

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار عامر متین نے کہا ہے کہ آرمی چیف اسلام آباد میں اپنے اہلخانہ کیساتھ گئے وہاں ملاقات کیلئے لوگوں کی بڑی لائن لگی ہوئی تھی ۔ ان کا کہنا تھاہمارے ساتھی صحافی اعزاز سید نے ایک اپنے ٹویٹر […]

close