حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش مسترد، پی ڈی ایم جماعتوں کے ارکان سے 31 دسمبر تک استعفے جمع کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش مسترد۔ اپوزیشن جماعتوں کے 11 رکنی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے حکومت کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش کومستردکردیا ۔ اپوزیشن اتحاد 31 دسمبرتک قومی اورصوبائی اسمبلیوں کے ممبران سے استعفے وصول […]

استعفے جمع ہونا شروع ہو گئے ،اب تک کتنے ن لیگی رہنمائوں نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کو جمع کرا دیے

لاہور(پی این آئی ) استعفے جمع ہونا شروع ہو گئے ۔ ن لیگی رہنمائوں نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کو جمع کرانا شروع کر دیے ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے سینئررہنما ایم این اے ملک افضل کھوکھر۔ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر اور […]

لاہور جلسہ سے قبل ن لیگ کیلئے بری خبر مریم نوازشریف کےخلاف مقدمہ درج

لاہور(پی این آئی) لاہور جلسہ سے قبل ۔ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف اوطلال چوہدری سمیت دیگر لیگی رہنماؤں کے خلاف تھانہ شاہدرہ ٹاؤن میں مقدمہ درج ۔نجی ٹی وی رپورٹس کے مطابق پولیس نے پٹواری محمد عابد کی درخواست پر درج کیا […]

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر سب کو ان فالو کیوں کیا؟ حامدمیرکا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی ) حامدمیرکا حیران کن انکشاف۔ نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے ۔کہ وزیراعظم عمران خان نے وزیروں اور اپنی قریبی دوستوں کو ان فالو کیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر میں […]

ن لیگ کے 12سے 14ارکان استعفے دینے کو تیار پیپلز پارٹی نے اب تک کیا سوچا؟اہم انکشاف کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) ن لیگ کے 12سے 14 ارکان استعفے دینے کو تیار۔ وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے۔ کہ مسلم لیگ ن کے 12 سے 15 لوگ استعفیٰ دیں گے۔ جبکہ پیپلز پارٹی نے اس معاملے پر مشاورت […]

پاکستان کو مزید 4کھرب 66ارب کا ٹیکہ لگ گیا آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں حکومت کی سنگین غفلت کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کو مزید 4کھرب 66ارب کا ٹیکہ لگ گیا ۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے۔ کہ داسو ہائڈرو پاورمنصوبے کے ٹھیکہ دینے کی تاخیر کی وجہ سے واپڈا کو یومیہ تین ملین ڈالر خسارہ ہورہا ہے۔جبکہ مہنگا ایندھن […]

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ سے جمائما سمیت سب کو اَن فالو کر دیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ سے سب کو ان فالو کر دیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کا شمار دنیا کے ان رہنماں میں ہوتا ہے ۔جو ٹوئٹر پر فعال ہیں اور ٹوئٹر کے ذریعے بیانات دیتے رہتے ہیں۔وزیراعظم ٹوئٹر […]

سعودی حکومت کا بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی )سعودی عرب حکومت کا بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم جاری ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے 1500پاکستانیوں کا ڈی پورٹ کرنے کا حکم صادر کر دیا ہے ۔ وفاقی کابینہ نے ڈی پورٹ ہونیوالے […]

اسلام آباد دھرنے پر اتفاق ہو چکا ہے اب صرف عمران خان کے استعفے کا مطالبہ نہیں ہوگا بلکہ دو تین اور شخصیات۔۔۔ حامد میر کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد دھرنے پر اتفاق ہو چکا ہے۔ سینئر صحافی اور اینکرپرسن حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے۔ کہ جو وفاقی وزرا کہتے تھے کہ ن لیگ میں سے ش لیگ نکلے گی ان کے […]

عوام تیاری کر لے ،برفباری کا امکان، ان شہروں میں بادل برسیں گے ، محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھار پیش گوئ۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی ۔ ملکہ کوہسار پر برفباری کا قوی امکان ہے جبکہ گلیات میں بھی برفباری متوقع ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ […]

روس پاکستان کو ویکسین فراہم کرنے کیلئے تیار، ماسکو حکومت نے پیشکش کر دی، پاکستان کو روسی سفارتخانے کا آفر لیٹر موصول ہو گیا ، ذرائع

اسلام آباد(آئی این پی) روس پاکستان کو ویکسین فراہم کرنے کے لیے تیار ہوگیا۔ ماسکو حکومت نے فروخت کی پیش کش کردی۔ذرائعکا کہنا ہے کہ روس نے پاکستان کو کرونا ویکسین کے فروخت کی پیشکش کر دی۔ وزارت خارجہ کو پاکستان میں روسی سفارتخانے کا […]

close