اسلام آباد (پی این آئی)اسٹاک مارکیٹ میں ٹريڈنگ کے دوران 100 انڈيکس ميں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ريکارڈ کيا گيا۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ بجلی بنانے والی کمپنیوں سے حکومتی معاہدے کی خبر کا مثبت اثر ہے اور پاور سیکٹر میں گردشی […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آبادہائیکورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کی مستقل ضمانت منظورکرلی۔عدالت نے طبی بنیادوں پر سابق صدر آصف زرداری کی مستقل ضمانت منظورکی۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں 8 اعشاریہ 3 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب میں سینٹ انتخابات کی حکمت عملی اور ارکان پنجاب اسمبلی سے رابطوں کے لیے دونوں اتحادی جماعتوں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کی مشترکہ کمیٹی بنا دی ہے۔ روزنامہ جنگ میں مقصود اعوان کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایف نائن پارک اور اسلام آباد کلب کی بجائے اسلام آباد ایکسپریس وے کے عوض سکوک بانڈز کے اجرا کی سمری تیار کرلی گئی، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابقF9 پارک ، اسلام آباد کلب کی تجویز مستردہونے کے بعد وزارت خزانہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو ایک ویڈیو بھیجی گئی جس کو دیکھنے کے بعد وہ پنکچر ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی عارف حمید […]
اسلام آباد(پی این آئی )لاہور کو باغات کا شہر کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں مغلیہ اور برطانوی ادوار میں بنائے گئے قدیم باغات اب بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔یہاں شالیمار باغ، لارنس گارڈن، اقبال پارک، ریس کورس اور جلو پارک جیسے مشہور پارکس بھی ہیں۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی )جی الیون حادثہ ، گاڑی میں کشمالہ طارق کے بھی موجودہونے کا انکشاف۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔لیکن ابھی تک وہ پولیس کے ہاتھ نہیں لگ سکا، دوسری جانب […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جی الیون سیکٹر میں کشمالہ طارق کے پروٹوکول میں شامل گاڑیوں نے سگنل توڑتے ہوئے مہران کار کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر جی […]
گائے کے گوبر سے انرجی پیدا کرکے بسیں چلا کر دکھائیں گے زرتاج گل کا انقلابی منصوبہاسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ گائے کے گوبر سے انرجی پیدا کرکے بسیں چلا کر دکھائیں گے، کراچی کی بھینس […]
اسلام آباد (پی این آئی ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے کئی روز بعد لاہور میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں مرا۔ جو لاہور کے عوام کے لئے ایک خوش آئند خبر ہے اور لاہور کے شہریوں پر بہت […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر کشمالہ طارق کے پروٹوکول میں شامل 5 تیز رفتار گاڑیوں نے سگنل توڑتے ہوئے کار اور موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق […]