کوئی خط نہیں ملا، اگر ملا تو۔۔۔۔۔ جنرل عاصم منیر نے واضح کر دیا

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ انہیں کسی کا کوئی خط نہیں ملا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ترک صدر کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ […]

بلوچستان میں دہماکہ، بڑی تعداد میں ہلاکتیں

بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں دھماکے سے 11 مزدور جاں بحق اور متعدد کان کن زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے مزدروں کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس میں […]

آرمی چیف کاعمران خان کی جانب سے خط سے متعلق اہم بیان

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے کسی کا خط نہیں ملا اور اگر کوئی خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، کوئی خط ملا تو وزیراعظم کو بھجوادوں گا۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے صحافیوں سے […]

اپیل ناکام، بیرون ملک پاکستانیوں نے ترسیلات زر کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

کراچی (رفیق مانگٹ) قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زر روکنے کی اپیل کے باوجود ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، یہاں تک کہ ان کے اپنے […]

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا نوجوانوں کو اہم مشورہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کے مستقبل کے رہنما ہیں، طلبا خود کو ملکی ترقی کے قابل بنائیں۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ نے یونیورسٹی اور کالجز […]

عمران خان کا آرمی چیف کو تیسرا خط

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو تیسرا خط لکھ دیا ہے جس میں مبینہ انتخابی دھاندلی کا معاملہ اٹھایا ہے اور دہشت گردی کی […]

تنخواہ بڑھاؤ، اپوزیشن رہنما بھی دستخط کرنے والوں میں شامل

اسلام آباد: ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں کے معاملے پر تمام ایوان یکجا ہو گیا، تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کرنے والے اپوزیشن ارکان کے نام سامنے آگئے۔ پاکستان تحریک انصاف، سنی اتحاد کونسل اور آزاد ارکان نے بھی تنخواہوں میں اضافے کا لکھ کر دیا۔چیئرمین […]

عمران خان کو اڈیالہ سے دوسری جیل منتقل کیے جانے کا امکان

اسلام آباد()عمران خان کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کا دوبارہ امکان پیدا ہوگیا۔ حکومت پنجاب نے جیل کے قواعد و ضوابط میں بنیادی تبدیلی کر دی ملزموں/مجرموں کو انکے اقامتی شہر/ضلع میں سزا کاٹنے کے لیے رکھا جا […]

لبیا کشتی حادثہ، 7 جاں بحق پاکستانیوں کے نام ایف آئی اے نے جاری کر دیئے

لیبیا میں کشتی حادثے کا شکار ہوکر جاں بحق ہونے والے 7 پاکستانیوں کے نام سامنے آگئے۔ گزشتہ روز لیبیا میں 65 مسافروں کو لے جانے والی کشتی مرسا ڈیلا کی بندرگاہ کے قریب الٹی گئی جن میں ابتدائی طور پر 16 افراد کے جاں […]

لیبیا کشتی حادثہ، 10 لاشیں نکال لی گئیں، کشتی میں پاکستانی بھی سوار تھے

اسلام آباد: پاکستانی دفتر خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ لیبیا میں پاکستانیوں سمیت 65 تارکین وطن کو لے جانے والی ایک اور کشتی کو ہولناک حادثہ پیش آیا ہے۔ ریڈ کریسنٹ کی رپورٹ کے مطابق ان کی ٹیم نے 10 لاشیں برآمد کی ہیں۔ترجمان […]

ٹرمپ نے حماس کو خطرناک دہمکی دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کی جانب سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنے کے بعد دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ یرغمالیوں کو رہا نہیں کیا جاتا تو غزہ سیز فائر ہفتے کے دن ختم ہو جائے گا۔ غیر […]

close