اگر آپ باز نہ آئے تو میں آپ کی حکومت کو الٹا دوں گا جہانگیر ترین کی حکومت اور وزیراعظم کو کھلی دھمکی

لاہور، اسلام آباد( این این آئی، آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے اکاؤنٹس چینی اسکینڈل میں نہیں پرانے کیس میں منجمد کئے گئے ہیں، جہانگیر ترین نے حکومت اور وزیراعظم کو کھلی دھمکی دی […]

ڈسکہ الیکشن پھر متنازعہ ہونے کا خدشہ ن لیگی امیدوار نے پریذائیڈنگ افسران کی ساکھ پر سوال اٹھا دیا

ڈسکہ(این این آئی، آن لائن)ڈسکہ میں ہونے والے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ نون کی امیدوار نوشین افتخار نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔نوشین افتخار نے چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط کے ذریعے […]

جہانگیر ترین کا عشائیہ، کن وزراء اور اراکین اسمبلی نے شرکت کی؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے اعزار میں عشائیہ دیا گیا۔لاہور میں جہانگیر ترین کی جانب سے عشائیہ دیا گیا جس میں 29 سے زائد ارکان قومی و صوبائی اسمبلی شریک ہوئے۔ذرائع […]

جہانگیر ترین اور علی ترین کو بڑا ریلیف مل گیا عدالت پیشی پر آج کتنے اراکین اسمبلی ساتھ آئے ؟ حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی

لاہور( پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانت میں سیشن کورٹ نے 22جبکہ بینکنگ کورٹ نے 17 اپریل تک توسیع کردی،ایف آئی اے کے وکیل نے بینکنگ کورٹ کے دائرہ اختیار پر اعتراض اٹھا […]

جہانگیر ترین اکیلے نہیں، کئی اور لوگ بھی شامل ہیں انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی ) جہانگیر ترین اکیلے نہیں ہیں، کئی اور لوگ بھی ہیں۔ کم از کم 14؍ شوگر ملز کو ایف آئی اے لاہور کی جانب سے ’’حتمی نوٹس‘‘ بھیجا گیا ہے اور ساتھ ہی ’’شوگر مافیا‘‘ کے مختلف کرداروں کیخلاف کئی […]

ایف ائی اے نے جہانگیر ترین اور فیملی کیخلاف کارروائیاں تیز کر دیں، ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین جمعے کو نی لانڈرنگ کے الزامات کا جواب دینے لاہور میں واقع وفاقی تفتیشی ادارے (ایف آئی اے) کے ہیڈکوارٹرز میں تفتیشی حکام کے سامنے پیش ہوگئے۔ وہ دو گھنٹے تک ایف آئی اے کے […]

”جاوید لطیف پاکستان چھوڑ دیں اور ۔۔“ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ن لیگی رہنما پر شدید برہم ہو گئے

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے ریاست مخالف بیان پر مقدمے کے اخراج کی درخواست واپس لے لی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ہماری حب الوطنی ہے یا حب الشخصی ؟ جو شخص ملک […]

برطانوی شہزادہ فلپ انتقال کر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملکہ برطانیہ کے شوہر اور شہزادہ فلپ 99 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بکنگھم پیلس نے بھی شہزادہ فلپ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شہزادہ فلپ کا انتقال آج صبح قلعہ ونڈسر میں ہوا۔نبرطانوی میڈیا کےمطابق شہزادہ […]

صوبہ بھر کے اساتذہ نے میٹرک امتحانات کا بائیکاٹ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی ) محکمہ تعلیم بلوچستان کا کہنا ہے کہ اساتذہ تنظیم نے صوبے میں میٹرک امتحانات کا بائیکاٹ کردیا ہے۔صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق بلوچستان کے ضلع چمن میں آج سے میٹرک کے سالانہ امتحانات شروع نہ ہوسکے، بڑی تعداد میں […]

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کے ناراض ارکان سے رابطے تیز کر دئیے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ جہانگیرترین نے پاکستان تحریک انصاف کے ناراض ارکان اسمبلی کو اپنے ساتھ ملانے کافیصلہ کرلیا ہے، جہانگیر ترین جلد ناراض ارکان اسمبلی سے ملاقات کریں گے،جہانگیر ترین نے ناراض […]

جہانگیر ترین سے رابطہ کرنیوالے ارکان اسمبلی کی شامت آگئی ،حکومت نے سخت ترین قدم اٹھا لیا

لاہور( پی این آئی ) پنجا ب حکومت نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے رابطہ کرنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی فہرست تیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق چینی اسکینڈل میں نامزد ملزم اور تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے قومی […]

close