اسکردو (پی این آئی ) سیٹلائٹ تصاویر سے علی سدپارہ اورجان اسنوری کےآخری مقام کی نشاندہی ہوگئی ، جس کے بعد کے ٹو پر آج سب سے بڑا سرچ ریسکیوآپریشن کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق محمد علی سدپارہ اور ان کی ٹیم کی تلاش کیلئے […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ میں 130 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں 130 سے زائد گاڑیاں ٹکرانے کا واقعہ بارش اور طوفان کے باعث سڑک پر پھسلن کی وجہ سے پیش آیا، حادثے میں […]
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سرکاری ملازمین سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی نے ملاقات کی جس میں وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر دفاع پرویز خٹک […]
اسلام آباد ( آن لائن )قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے پاکستان ڈیمو کریکٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کر کے ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔نواز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک […]
اسلام آباد(آئی این پی)تنخواہیں بڑھانے کے حوالے سے سرکاری ملازمین کے نمائندوں سے حکومتی کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہو گئے،سرکاری ملازمین کے نمائندوں سے حکومتی کمیٹی کے مذاکرات میں تمام گرفتار سرکاری ملازمین کو رہا کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ،اس سلسلے میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینٹ کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ شیڈول کے مطابق سینٹ انتخابات 3 مارچ کو ہوں گے۔سینٹ کیلئے کاغذات نامزدگی 12سے13فروری تک جمع کرائے جاسکیں گے۔نامزدامیدواروں کے نام 14 فروری کوجاری کئے جائیں گے۔کاغذات […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کے احتجاج میں سیاسی پارٹیاں آئیں تو ملازمین نقصان میں رہیں گے۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قانون کے دائرے میں رہ کر سرکاری […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج کرنے والے وفاقی سرکاری ملازمین اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں علاقہ میدان جنگ بن چکا ہے ۔ سیکڑوں سرکاری ملازمین نے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے ریلی نکالی اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی ملازمین کا تنخواہوں اورمراعات میں اضافےکےخلاف احتجاج پرتشدد مظاہرےمیں بدل گیا۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپوں میں ریڈ زون میدان جنگ بن گیا۔وزيراعظم ہاؤس اورسيکرٹريٹ جانےوالا راستہ بند کر دیا گیا ہے جبکہ کشمیر ہائی وےپربھی ٹریفک […]
اسلام آباد(پی این آئی )جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی اور سابق نگراں وفاقی وزیر الحاج عالم زیب خان انتقال کر گئے۔سابق نگراں وفاقی وزیر کے بیٹے گل نواز خان نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی بنک پاکستان کے لیے آ ئندہ پانچ برس کی نئی کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک 2022-2026کے تحت پانچ اہم شعبوں تعلیم ، صحت، ماحولیاتی بہتری ، گورننس اور معاشی استحکام میں معاونت کرے گااور اس فریم ورک کے تحت اربوں ڈالر کے […]