وزیراعظم عمران خان کا دلیرانہ فیصلہ، پی ٹی آئی کے امیدوار ڈسکہ کے 20 حلقوں میں دوبارہ پولنگ کی خود درخواست دے دیں

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے وہ این اے 75 ڈسکہ کے حلقے میں پی ٹی آئی کے امیدوار سے کہیں گے کہ وہ ان 20 پولنگ سٹیشنوں جن پر اپوزیشن شور مچا رہی ہے دوبارہ پولنگ کے لیے درخواست […]

وزیراعظم عمران خان کا سری لنکا پہنچنے پر شاندار استقبال

کولمبو (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان کی سری لنکا آمد پر شانداراستقبال کیا گیا اور توپوں کی سلامی پیش کی گئی، منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا سری لنکا کا یہ پہلادورہ ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان 2 روزہ سرکاری […]

برطانوی فرم براڈ شیٹ کو لینے کے بجائے شریف فیملی کو کتنے لاکھوں روپے دینا پڑ گئے ، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی )برطانوی فرم براڈ شیٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے۔براڈ شیٹ کو تقریباً 45لاکھ روپے شریف فیملی کو ادا کرنا پڑ گئے ہیں اور براڈشیٹ کے وکلا نے رقم کی ادائیگی جب کہ شریف فیملی کے وکلا نے رقم وصولی […]

کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے نام سے منسوب انسٹیٹیوٹ کی منظوری ان کی بیوہ کو کتنی رقم دی جائے گی ، صوبائی حکومت کا بڑا اعلان

گلگت(پی این آئی )گلگت بلتستان کی کابینہ نے کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے نام سے منسوب انسٹیٹیوٹ کی منظوری دے دی، محمد علی سدپارہ کو اعلیٰ سول اعزاز کے لیے بھی نامزد کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کابینہ نے محمد علی سدپارہ […]

این اے 75 کے 23 پولنگ اسٹیشنزپر دوبارہ الیکشن وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ ن کا چیلنج قبول کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی23پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی پیشکش آزادانہ اورشفاف انتخابات کو یقینی بنانے کی انکی جدوجہدکا مظہر ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کی20پولنگ اسٹیشنز […]

ن لیگ کو بڑا دھچکا پرویز رشید سینٹ انتخابات کیلئے نااہل قرار

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن ٹربیوبل نے سینیٹ کی نشست پر کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف مسلم لیگ نون کے رہنما پرویز رشید کی اپیل مسترد کر دی۔سینیٹ کی نشست پر کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف پرویز رشید کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئےجسٹس […]

سینیٹ انتخابات الیکشن ٹربیونل نے فیصل واوڈا کیخلاف اپیل پر تہللکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) سندھ ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے سینیٹ الیکشن 2021ء کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدوار فیصل واؤڈا کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر خان مندوخیل ایڈووکیٹ نے […]

ہر پاکستانی اس آپریشن کا حصہ ہے ،آپریشن رد الفساد کے 4سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس

راولپنڈی(این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفساد کا مقصد پرامن اور مستحکم پاکستان ہے ،طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے،دہشت گردی اور عسکریت پسندی کو صرف قانون نافذ کرنے والے اداروں اور معاشرے […]

کل بھی تحریک انصاف کیساتھ تھا آج بھی تحریک انصاف کیساتھ ہوں جہانگیر ترین نے یوسف رضا گیلانی سے رابطوں کی خبروں پر بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے کہا ہے کہ وہ کل بھی تحریک انصاف کے ساتھ تھے اورآج بھی تحریک انصاف کے ساتھ ہیں۔تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے اپنے بیان میں کہا کہ یوسف رضا گیلانی سے رابطے یا ملاقات […]

امریکی شہریت بارے حقائق چھپانا گلے پڑ گیا فیصل واوڈا کی سینٹ کیلئے کاغذات نامزدگی بھی مسترد ہونے کا خدشہ ، الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کردیا

کراچی(پی این آئی)سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی کے خلاف دائر درخواست پر پی ٹی آئی رہنما کو نوٹس جاری کردیا گیا۔کراچی میں الیکشن ٹریبونل نے سینیٹ کیلئے فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف […]

سینٹ الیکشن ،حکومتی اتحادی جماعت کے سینئر ترین رہنما نااہل قرار

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن ٹریبونل نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کو سینیٹ انتخابات لڑنے کے لیے نااہل قرار دےدیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کی اپیل مسترد […]

close